آئی او ایس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
آئی او ایس
Apple iOS.svg
225px
آئی او ایس 5
مرافقہ / ترقی دہندہ ایپل متشرک
مبرمج در C برمجہ زبان, C++, Objective-C
خاندان اشتعالی نظام OS X, یونکس
حالت کار موجودہ
مثیل مصدری مقفل
اصدار ابتدائی جون 29, 2007
دستیاب زبانیں 34 زبانیں[1][2]
سہارا شدہ منابر ARM (آئی فون, آئی پوڈ, آئی پیڈ, ایپل ٹی وی), ایپل A4, ایپل A5, ایپل A5X
عجمہ طرز مخلوط
متعین صارفی سطح البین کوکاو ٹچ, ملٹی ٹچ, مخطط صارفی سطح البین (GUI)
اجازہ ملکیتی + آخر صارف اجازہ معاہدہ (EULA)
سرکاری موقع حبالہ www.apple.com/ios/

آئی او ایس (انگریزی: iOS) ایک محمول اشتغالی نظام ہے جسے ایپل متشرک نے تیار اور تقسیم کیا- آئی او ایس کا پرانا نام آئی فون او ایس تھا- آئی او ایس کا پہلا اصدار 2007 میں آئی فون اور آئی پوڈ لمسی کے لیے تھا، بعد میں اسکا دائرہ وسیع کیا گیا اور اسے ایپل کی دوسری مصنوعات مثلا آئی پیڈ اور ایپل ٹی وی کے لیے بھی استعمال کیا گیا- مائیکروسافٹ کے ونڈوز CE (ونڈوز فون) اور گوگل کے اینڈروئیڈ کے برعکس آئی او ایس کو ایپل کے آلات پر تنصیب کے لیے کوئی نہیں اجازہ (license) درکار نہیں ہے-
آئی او ایس کا ذکی محمول منڈی کا حصہ 16 فیصد ہے جو کہ گوگل کے اینڈروئیڈ اور نوکیا کے سمبئین دونوں سے کم ہے-[3]

تاریخ[ترمیم]

9 جنوری، 2007 کو آئی او ایس اشتغالی نظام کو میک ورلڈ کانفرنس میں آئی فون کے ساتھ نمائش کے لیے پیش کیا گیا- شروع میں ایپل کی طرف سے آئی او ایس کے لئے ایک علیحدہ نام نہیں تھا- 6 مارچ 2008 کو ایپل نے آئی او ایس کا پہلا بیٹا جاری کیا اور اشتغالی نظام کو ایک نام آئی فون او ایس دیا-
جون 2010ء کو ایپل نے آئی فون او ایس کا نام تبدیل کر کہ آئی او ایس (انگریزی: iOS) رکھ دیا- سسکو (انگریزی: cisco) چونکہ "IOS" کا نام ایک دہائی سے اپنے اشتغالی نظام کے لئے استعمال کر رہا تھا اس لیے ایپل متشرک نے ممکنہ قانونی مقدمے سے بچنے کے لئے سسکو (انگریزی: cisco) سے اسکا اجازہ (license) لے لیا-

خصوصیات[ترمیم]

تظاہرہ رئیسیہ[ترمیم]

لفاف[ترمیم]

مرکز اطلاعات[ترمیم]

کثیر الاشغال[ترمیم]

سوئچنگ ایپلی کیشنز[ترمیم]

گیم سینٹر[ترمیم]

مشمولہ اطلاقی مصنع لطیف[ترمیم]

بنیادی
سلسلہ آئی فون آئی پوڈ لمسی آئی پیڈ
مثیل 1 3G 3GS 4 4S 1 2 3 4 1 2 3rd
فون ٹیلی فون 1.0 2.0 3.0 4.0 5.0 = =
برقی ڈاک عمیل برقی ڈاک 1.1.3 2.1.1 3.1.1 4.1 3.2 4.3 5.1
سفاری متصفح حبالہ 1.1
موسیقی پورٹیبل میڈیا پلیئر 1.0
(آئی پوڈ)
2.0
(آئی پوڈ)
3.0
(آئی پوڈ)
4.0
(آئی پوڈ)
3.2
(آئی پوڈ)
4.3
(آئی پوڈ)
منظرہ ویڈیو پلیئر 3.2 4.3

تکسیر حراست[ترمیم]

آئی او ایس کو ابتدائی اصدار سے ہی مختلف ہیکس (hacks) کا سامنا ہے- اسکی بنیادی وجہ ایپل کی طرف سے کئی اقسام کی فعالیت کے لیے رکاوٹ ہے- ایپل کے آئی او ایس کے ہیکس کو تکسیر حراست (jailbreaking) کا نام دیا جاتا ہے-
2010 میں الیکٹرانک فرنٹیئر فاؤنڈیشن (EFF) نے کامیابی سے حقوق نسخہ مکتب کو اس بات پر یقین دلایا کہ امریکی حقوق نسخہ کے تحت جیل بریکینگ ڈیجیٹل میلینیم کاپی رائٹ ایکٹ (DMCA) کی خلاف ورزی نہیں ہے- اور اعلان کیا کہ ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں جیل بریکینگ قانونی ہے-

مزید دیکھئے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]