آئی ایس جوہر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آئی ایس جوہر
معلومات شخصیت
پیدائش 16 فروری 1920ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تلہ گنگ  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 10 مارچ 1984ء (64 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)
برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی فورمن کرسچین کالج  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اداکار،  فلم ہدایت کار،  فلم ساز،  منظر نویس،  فلم اداکار  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان ہندی  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین مزاحیہ اداکاری (برائے:Johny Mera Naam) (1971)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین مزاحیہ اداکاری (1974)
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین مزاحیہ اداکاری (1971)  ویکی ڈیٹا پر (P1411) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اندر سین جوہر جنہیں فلمی دنیا میں آئی ایس جوہر (انگریزی: I. S. Johar) کے نام سے جانا جاتا ہے ایک بھارتی اداکار، مصنف، فلم پروڈیوسر اور ہدایت کار تھے۔

وہ 16 فروری 1920ء کو برطانوی ہند کے شہر تلہ گنگ (اب پاکستان میں) میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے ایل ایل بی مکمل کرنے سے قبل معاشیات اور سیاست میں ایم اے کی ڈگری حاصل کی۔ [2] 1947ء میں تقسیم ہند کے دوران آئی ایس جوہر اپنے گھر والوں کے ساتھ شادی کے سلسلے میں پٹیالہ گئے اور اسی دوران لاہور میں ہنگامے پھوٹ پڑے جس کہ وجہ سے وہ واپس نہ جا سکے۔ اس کے بعد اس نے کچھ دیر کے لیے جالندھر میں کام کیا جبکہ ان کے اہل خانہ دہلی میں ہی رہے، [3] آخر کار وہ بمبئی منتقل ہو گئے۔ جہاں انھوں نے روپ کے شورے کے ساتھ ایک تھی لڑکی (1949ء) سے اپنی اداکاری کا آغاز کیا۔ [4]

آئی ایس جوہر کرن جوہر (کرن جوہر کے والد) کے بڑے بھائی تھے۔ آئی ایس جوہر 10 مارچ 1984ء کو بمبئی میں وفات کر گئے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/3656155 — بنام: I. S. Johar — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. Sanjit Narwekar (1994)۔ Directory of Indian film-makers and films۔ Flicks Books۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 دسمبر 2011 
  3. Survival fittest دی ٹائمز آف انڈیا, 2 June 2002.
  4. A serious satirist in دی انڈین ایکسپریس, 25 July 1997.