سربراہ پنجاب پولیس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(آئی جی پنجاب سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
آئی جی پنجاب
Inspector General of Police, Punjab
IGP
Punjab Police Pakistan Logo2.png
پنجاب پولیس
موجودہ
انعام غنی

8 ستمبر 2020ء سے
مخففآئی جی پی
جواب دہوزیر اعلیٰ پنجاب
تقرر کُننِدہگورنر پنجاب
تشکیلاگست 14، 1947؛ 73 سال قبل (1947-08-14)
غیر سرکاری نامپولیس چیف
تنخواہپاکستان کے پولیس آفیسر کی تنخواہ گریڈ کے مطابق
ویب سائٹOfficial website

آئی جی پی پنجاب یا آئی جی پنجاب یا آئی جی پنجاب پولیس پنجاب کا آئی جی پولیس یا پنجاب پولیس کا سربراہ ہوتا ہے۔ یہ پاکستانی پولیس کا تین ستارہ افسر ہوتا ہےجو وزیر اعلیٰ پنجاب کے ماتحت کام کرتا ہے [1] موجودہ آئی جی پنجاب انعام غنی ہیں۔[2]

سربراہان پنجاب پولیس کی فہرست[ترمیم]

  1. آئی جی پی خان قربان علی خان (اگست 1947ء)
  2. آئی جی پی میاں انور علی (اگست 1952ء)
  3. آئی جی پی ایس این عالم (جون 1953ء)
  4. آئی جی پی اے بی اعوان (مئی 1956ء)
  5. آئی جی پی ایم شریف خان (مئی 1958ء)
  6. آئی جی پی ایس ڈی قریشی (جولائی 1963ء)
  7. آئی جی پی میاں بشیر احمد (جولائی 1968ء)
  8. آئی جی پی ایم انور آفریدی (اپریل 1970ء)
  9. آئی جی پی صاحبزادہ رؤف علی آفریدی (اکتوبر 1972ء)
  10. آئی جی پی راؤ عبد الرشید (اگست 1974ء)
  11. آئی جی پی عطا حسین (اپریل 1976ء)
  12. آئی جی پی چودھری فضل حق (مارچ 1977ء)
  13. آئی جی پی ایم عارف (جولائی 1977ء)
  14. آئی جی پی مسرور حسین (ستمبر 1977ء)
  15. آئی جی پی حبیب الرحمان خان (فروری 1978ء)
  16. آئی جی پی ایم اعظم قاضی (جولائی 1979ء)
  17. آئی جی پی عبید الرحمان خان (نومبر 1980ء)
  18. آئی جی پی لئیق احمد خان (جون 1981ء)
  19. آئی جی پی حافظ ایس ڈی جامی (ستمبر 1985ء)
  20. آئی جی پی نثار احمد چیمہ (اگست 1987ء)
  21. آئی جی پی منظور احمد (مارچ 1989ء)
  22. آئی جی پی سردار ایم چوہدری (جون 1991ء)
  23. آئی جی پی جی اصغر ملک (جون 1993ء)
  24. آئی جی پی ایم عباس خان (جولائی 1993ء)
  25. آئی جی پی ذو الفقار علی قریشی (اگست 1996ء)
  26. آئی جی پی چوہدری ایم امین (نومبر 1996ء)
  27. آئی جی پی جہانزیب برکی (مارچ 1997ء)
  28. آئی جی پی ایم رفیق حیدر (اکتوبر 1999ء)
  29. آئی جی پی ملک آصف حیات (جون 2000ء)
  30. آئی جی پی سید مسعود شاہ (دسمبر 2002ء)
  31. آئی جی پی سعادت اللہ خان (اپریل 2004ء)
  32. آئی جی پی ضیاالحسن خان (جون 2005ء)
  33. آئی جی پی احمد نسیم (دسمبر 2006ء)
  34. آئی جی پی شوکت جاوید (اپریل 2008ء)
  35. آئی جی پی خالد فاروق (فروی 2009ء)
  36. آئی جی پی طارق سلیم (اپریل 2009ء)
  37. آئی جی پی جاوید اقبال (جنوری 2011ء)
  38. آئی جی پی حاجی ایم حبیب الرحمان (فروری 2012ء)
  39. آئی جی پی آفتاب سلطان (اپریل 2013ء)
  40. آئی جی پی خان بیگ (مئی 2013ء)
  41. آئی جی پی مشتاق احمد سکھیرا (جون 2014ء)
  42. آئی جی پی کیپٹن (ر) ایم عثمان (اپریل 2017ء)
  43. آئی جی پی کیپٹن (ر) عارف نواز خان (جولائی 2017ء)
  44. آئی جی پی ڈاکٹر سید کلیم امام (جون 2018ء)
  45. آئی جی پی ایم طاہر (ستمبر 2018ء)
  46. آئی جی پی امجد جاوید سلیمی (اکتوبر 2018ء)
  47. آئی جی پی کیپٹن (ر) عارف نواز خان (اپریل 2019ء)
  48. آئی جی پی شعیب دستگیر (نومبر 2019ء)
  49. آئی جی پی انعام غنی (ستمبر 2020ء)


حوالہ جات[ترمیم]