آئی سی سی انڈر 19 خواتین کرکٹ عالمی کپ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آئی سی سی انڈر 19 خواتین ٹی/20 عالمی کپ
منتطمبین الاقوامی کرکٹ کونسل
فارمیٹ20 اوور
پہلی بار2023  جنوبی افریقا
تازہ ترین2023  جنوبی افریقا
اگلی بار2025  ملائیشیا اور
 تھائی لینڈ
فارمیٹراؤنڈ روبن اور ناک آؤٹ
ٹیموں کی تعداد16
موجودہ فاتحبھارت کا پرچم بھارت (پہلی بار)
زیادہ کامیاببھارت کا پرچم بھارت (1 بار)
زیادہ رنبھارت کا پرچم شویتا سہراوت (297)
زیادہ ووکٹیںآسٹریلیا کا پرچم میگی کلارک (12)
ویب سائٹICC U19 Women's T20 World Cup
ٹورنامنٹ


آئی سی سی انڈر 19 خواتین کرکٹ عالمی کپ بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے زیر اہتمام ایک بین الاقوامی کرکٹ ٹورنامنٹ ہے جس کا مقابلہ قومی خواتین کی انڈر 19 ٹیموں نے کیا ہے۔ پہلا ٹورنامنٹ جنوری 2023ء میں جنوبی افریقہ میں ہو رہا ہے، تمام میچ ٹی/20 کے طرز میں کھیلے جا رہے ہیں۔[1][2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "ICC CEO Allardice says discussions on 'to bridge the gap between women and men's prize money'"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2022 
  2. "South Africa to host inaugural ICC U19 T20 World Cup"۔ Women's CricZone۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اپریل 2022