آئی سی سی ایک روزہ کرکٹ میں سال کا بہترین مرد کھلاڑی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عطا برائےایک روزہ کرکٹ میں کسی کھلاڑی کی بہترین کارکردگی
میزبانبین الاقوامی کرکٹ کونسل
زیادہ بار وصول کنندہجنوبی افریقا اے بی ڈیویلیئرز
بھارت وراٹ کوہلی
(3 بار)
ویب سائٹآئی سی سی اعزازات

آئی سی سی ایک روزہ کرکٹ میں سال کا بہترین مرد بلے باز ایک سالانہ ایوارڈ ہے جو 2004ء سے بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی طرف سے بہترین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی کو دیا جاتا ہے۔ یہ سالانہ آئی سی سی کے اعزازات میں سے ایک ہے۔

جیتنے والوں کی فہرست[ترمیم]

سال فاتح شارٹ لسٹ کیا گیا
2004 انگلستان اینڈریوفلنٹوف
2005 انگلستان کیون پیٹرسن[1]
2006 آسٹریلیا مائيکل ہسی
2007 آسٹریلیا میتھیوہیڈن[2]
2008 بھارت مہندرسنگھ دھونی[3]
2009
2010 جنوبی افریقا اے بی ڈیویلیئرز
2011 سری لنکا کمار سنگاکارا
2012 بھارت وراٹ کوہلی
2013 سری لنکا کمار سنگاکارا
2014 جنوبی افریقا اے بی ڈیویلیئرز
2015
2016 جنوبی افریقا کوئنٹن ڈی کاک[4]
2017 بھارت وراٹ کوہلی[5][6]
2018
2019 بھارت روہت شرما
2021 پاکستان بابراعظم
2022

اعزاز حاصل کرنے والے[ترمیم]

اعزاز حاصل کرنے والے کھلاڑی[ترمیم]

کھلاڑی جیتے
جنوبی افریقا اے بی ڈیویلیئرز 3 (2010, 2014, 2015)
بھارت وراٹ کوہلی 3 (2012, 2017, 2018)
بھارت مہندرسنگھ دھونی 2 (2008, 2009)
سری لنکا کمار سنگاکارا 2 (2011, 2013)
پاکستان بابراعظم 2 (2021, 2022)
انگلستان اینڈریوفلنٹوف 1 (2004)
انگلستان کیون پیٹرسن 1 (2005)
آسٹریلیا مائيکل ہسی 1 (2006)
آسٹریلیا میتھیوہیڈن 1 (2007)
جنوبی افریقا کوئنٹن ڈی کاک 1 (2016)
بھارت روہت شرما 1 (2019)

اعزاز حاصل کرنے والے ممالک[ترمیم]

ملک کھلاڑی کل
 بھارت 3 6
 جنوبی افریقا 2 4
 انگلستان 2 2
 آسٹریلیا 2 2
 سری لنکا 1 2
 پاکستان 1 1

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "rediff.com:ICC Awards 2005"۔ m.rediff.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 نومبر 2020 
  2. "Ricky Ponting is ICC Cricketer of the Year"۔ Herald Sun۔ 11 September 2007۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جون 2011 
  3. "Chanderpaul tops list of ICC award winners"۔ Australia: ABC News۔ 11 September 2008۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جون 2011 
  4. "De Kock named ODI Cricketer of the Year"۔ Sport (بزبان انگریزی)۔ 22 December 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 دسمبر 2018 
  5. "Kohli Named ICC Cricketer of the Year; Also Bags ODI Cricketer Award"۔ News18۔ 18 January 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 دسمبر 2018 
  6. "Kohli clean sweep of three major ICC awards" 
  7. "Nominees for ICC Men's ODI Player of the Year revealed"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 دسمبر 2021 
  8. "ICC Men's ODI Cricketer of the Year 2022 shortlist revealed"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جنوری 2023