آئی سی سی ٹوئنٹی20 عالمی کپ
فائل:ICC Men's T20 World Cup Trophy.webp ٹی/20 عالمی کپ ٹرافی | |
منتطم | بین الاقوامی کرکٹ کونسل (ICC) |
---|---|
فارمیٹ | ٹوئنٹی20 بین الاقوامی |
پہلا بار | 2007 ![]() |
تازہ ترین | 2021 ![]() ![]() |
اگلی بار | 2022 ![]() |
فارمیٹ | ابتدائی دور سپر 12 پلے آف |
ٹیموں کی تعداد | 16 20 (2024 onwards)[1] |
موجدہ فاتی | ![]() |
زیادہ کامیاب | ![]() |
زیادہ رن | ![]() |
زیادہ ووکٹیں | ![]() |
ویب سائٹ | t20worldcup.com |
Tournaments |
---|
آئی سی سی عالمی ٹوئنٹی20 یا (ورلڈ ٹی 20 یا غلط طور پر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ) بیس اوروں پر مشتمل ایک عالمی کرکٹ مقابلہ ہے جو عالمی کرکٹ کونسل کے زیر انتظام منعقد ہوتے ہیں۔ ان مقابلوں میں 16 ٹیمیں شامل ہیں جن میں 10 مستقل جبکہ باقی غیر مستقل ارکان شامل ہیں۔ یہ مقابلے ہر دوسال میں منعقد ہوتے ہیں جبکہ 2016 کے مقابلے اور 2020 کے مقابلوں کے درمیان چار سال کا فرق ہے۔ تمام مقابلے عالمی ٹی ٹوئنٹی حیثیت کے مطابق کھیلے جاتے ہیں۔
اب تک یہ مقابلے پاچ دفعہ منعقد ہوچکے ہیں اور کوئی بھی ٹیم دو مرتبہ اسے جیت نہی پائی۔ پہلا مقابلہ 2007 میں جنوبی افریقہ میں منعقد ہوا جس میں بھارتی ٹیم فائنل میں پاکستان کو ہرا کر فاتح قرار پائی۔ پھر 2009 میں انگلینڈ میں اس انعقاد ہوا جس میں پاکستان نے سری لنکا کو مات دی۔ تیسرا مقابلہ 2010 میں ویسٹ انڈیز میں ہوا جس میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو شکست دی۔ چھوتھا مقابلہ سری لنکا میں ہوا جہاں ویسٹ انڈیز نے فائنل میں سریلنکا کو شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کی اور پانچوا مقابلہ بنگلہ دیش میں منعقد ہوئی جس میں سری لنکا فتح یاب ہوئی اس طرح سریلنکا کی ٹیم تاریخ میں پہلی دفعہ تین فائنل کھیلنے والی ٹیم بنی۔
نتائج[ترمیم]
مقابلہ نمبر | سال | میزبان(s) | فائنل میچ کا گراؤنڈ | فائنل | ٹیم | ||
---|---|---|---|---|---|---|---|
جیتنے والے | دوسرے نمبر پر | حاشیہ | |||||
1 | 2007 | ![]() |
وانڈررز اسٹیڈیم | ![]() 157/5 (20 اوور) |
![]() 152 تمام آؤٹ (19.4 اوور) |
5 اسکور اسکور کارڈ |
12 |
2 | 2009 | ![]() |
لارڈز کرکٹ گراؤنڈ، لندن | ![]() 139/2 (18.4 اوور) |
![]() 138/6 (20 اوور) |
8 وکٹیں اسکور کارڈ |
12 |
3 | 2010 | ![]() |
کنسنگٹن اوول | ![]() 148/3 (17 اوور) |
![]() 147/6 (20 اوور) |
7 وکٹیں اسکور کارڈ |
12 |
4 | 2012 | ![]() |
آر پریماداسا اسٹیڈیم | ![]() 137/6 (20 اوور) |
![]() 101 تمام آؤٹ (18.4 اوور) |
36 اسکور اسکور کارڈ |
12 |
5 | 2014 | ![]() |
شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم | ![]() 134/4 (17.5 اوور) |
![]() 130/4 (20 اوور) |
6 وکٹیں اسکور کارڈ |
16 |
6 | 2016 | ![]() |
ایڈن گارڈنز | ![]() 161/6 (19.4 اوور) |
![]() 155/9 (20 اوور) |
4 وکٹیں اسکور کارڈ |
16 |
7 | 2021 | دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم | ![]() 173/2 (18.5 اوور) |
![]() 172/4 (20 اوور) |
8 وکٹیں اسکور کارڈ |
16 | |
8 | 2022 | ![]() |
ملبورن کرکٹ گراؤنڈ | 16 | |||
9 | 2024 | 20 | |||||
10 | 2026 | 20 | |||||
11 | 2028 | 20 | |||||
12 | 2030 | 20 |
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "ICC announces expansion of global events". ICC. اخذ شدہ بتاریخ 02 جون 2021.
- ↑ Records – ICC World Twenty20 – Most Runs آرکائیو شدہ 1 جنوری 2016 بذریعہ وے بیک مشین Cricinfo
- ↑ Records – ICC World Twenty20 – Most Wickets in a career آرکائیو شدہ 1 جنوری 2016 بذریعہ وے بیک مشین Cricinfo