مندرجات کا رخ کریں

آئی سی سی ٹی/20 عالمی کپ 2021ء فائنل میچ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آئی سی سی ٹی/20 عالمی کپ 2021ء فائنل
موقعآئی سی سی ٹی/20 عالمی کپ 2021ء
نیوزی لینڈ قومی کرکٹ ٹیم آسٹریلیا قومی کرکٹ ٹیم
نیوزی لینڈ کا پرچم آسٹریلیا کا پرچم
172/4 173/2
20 اوور 18.5 اوور
آسٹریلیا 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
تاریخ14 نومبر 2021ء
میداندبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
بہترین کھلاڑیمچل مارش (آسٹریلیا)
امپائرماریس ایراسمس (جنوبی افریقا; آن فیلڈ)
رچرڈ کیٹلبرو (انگلستان; آن-فیلڈ)
نتن مینن (انڈیا; ٹی وی ایمپائر)
کمار دھرما سینا (سری لنکا; ریزرو امپائر)
2016
2022 ←

2021ء کے آئی سی سی ٹوئنٹی20 عالمی کپ کا فائنل 14 نومبر 2021ء کو دبئی، کے دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں آئی سی سی ٹی/20 عالمی کپ 2021ء کے فاتح کا تعین کرنے کے لیے ایک ٹوئنٹی20 بین الاقوامی کرکٹ میچ تھا۔ یہ نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا گیا تھا، دونوں ٹیموں نے ابھی تک اپنے ٹی/20 عالمی کپ کا ٹائٹل نہیں جیتا تھا۔ آسٹریلیا نے یہ میچ 8 وکٹوں سے جیت کر اپنا پہلا ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ جیت لیا۔

میچ

[ترمیم]

نیوزی لینڈ کے ڈیون کونوے انگلینڈ کے خلاف سیمی فائنل میچ کے دوران ہاتھ ٹوٹنے کے بعد اپنے ملک کی ٹیم سے باہر ہو گئے۔[1]

14 نومبر 2021
18:00 (ر)
اسکور کارڈ
نیوزی لینڈ 
172/4 (20 اوور)
ب
 آسٹریلیا
173/2 (18.5 اوور)
مچل مارش 77* (50)
ٹرینٹ بولٹ 2/18 (4 اوور)
آسٹریلیا 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
بہترین کھلاڑی: مچل مارش (آسٹریلیا)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

میچ احکام

[ترمیم]

ذریعہ:[2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Black Caps blow as Devon Conway ruled out of Twenty20 World Cup final"۔ Stuff۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 نومبر 2021 
  2. "Match Officials for Final announced"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2021