مندرجات کا رخ کریں

آئی سی سی ٹی/20 عالمی کپ 2028ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آئی سی سی ٹی/20 عالمی کپ 2028ء
2028 ICC Men's T20 World Cup
تاریخاکتوبر 2028 (2028-10)
منتظمبین الاقوامی کرکٹ کونسل
کرکٹ طرزٹوئنٹی20 بین الاقوامی
ٹورنامنٹ طرزگروپ اسٹیج اور سنگل ایلیمینیشن ٹورنامنٹ
میزبان آسٹریلیا
 نیوزی لینڈ
شریک ٹیمیںاعلان کیا جائے گا
کل مقابلےاعلان کیا جائے گا
باضابطہ ویب سائٹt20worldcup.com

آئی سی سی ٹی/20 عالمی کپ 2028ء (انگریزی: 2028 ICC Men's T20 World Cup) آئی سی سی ٹوئنٹی20 عالمی کپ کا گیارھواں ایڈیشن ہو گا، ایک دو سالہ ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ٹورنامنٹ جو مردوں کی قومی ٹیموں کے مابین کھیلا جاتا ہے اور اس کا اہتمام بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرتا ہے۔ اس کی میزبانی آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ 2028ء میں کریں گے۔ [1]

ٹیمیں

[ترمیم]

اہلیت

[ترمیم]

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ شریک میزبان کے طور پر ٹورنامنٹ کے لیے براہ راست کوالیفائی کریں گے۔ ان کے ساتھ پچھلے ایڈیشن کی ٹاپ آٹھ ٹیمیں شامل ہوں گی جو خود بخود کوالیفائی ہو جاتی ہیں۔

اہلیت کا طریقہ اہلیت کی تاریخ مقامات ٹیموں کی تعداد ٹیم
میزبان 16 نومبر 2021 (2021-11-16) 2  آسٹریلیا
 نیوزی لینڈ
آئی سی سی ٹی/20 عالمی کپ 2026ء
(2028 کے میزبانوں کے علاوہ پچھلے ایڈیشن کی ٹاپ 8 ٹیمیں)
 ()  بھارت
 سری لنکا
8 اعلان کیا جائے گا
اعلان کیا جائے گا
اعلان کیا جائے گا
اعلان کیا جائے گا
اعلان کیا جائے گا
اعلان کیا جائے گا
اعلان کیا جائے گا
اعلان کیا جائے گا
آئی سی سی مردانہ بین الاقوامی ٹی/20 درجہ بندی  () 2 اعلان کیا جائے گا
اعلان کیا جائے گا
یورپ کوالیفائر 2 اعلان کیا جائے گا
اعلان کیا جائے گا
ایسٹ ایشیا پیسیفک کوالیفائر 1 اعلان کیا جائے گا
امریکن کوالیفائر 1 اعلان کیا جائے گا
ایشیا کوالیفائر 2 اعلان کیا جائے گا
اعلان کیا جائے گا
افریقہ کوالیفائر 2 اعلان کیا جائے گا
اعلان کیا جائے گا
کل 20

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "ICC announces host nations of upcoming 10 events from 2024 to 2031". cricket.com.au (بزبان انگریزی). Retrieved 2021-11-17.