آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی
ICC Champions Trophy
ٹورنامنٹ کا لوگو
منتطمبین الاقوامی کرکٹ کونسل
فارمیٹایک روزہ بین الاقوامی
پہلی بار1998ء (بنگلہ دیش)
تازہ ترین2017ء (انگلستان، ویلز)
اگلی بار2021ء (بھارت)
فارمیٹراؤنڈ روبن اور ناک آؤٹ
ٹیموں کی تعداد13 (تمام ٹورنامنٹ)
8 (حالیہ ترین)
موجودہ فاتح پاکستان (پہلی مرتبہ)
زیادہ کامیاب آسٹریلیا
 بھارت*
(دو دفعہ)
زیادہ رنویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کا پرچم کرس گیل (791)[1]
زیادہ ووکٹیںنیوزی لینڈ کا پرچم کائل ملز (28)[2]
ویب سائٹرسمی ویب گاہ

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی (ICC Champions Trophy) ایک روزہ کرکٹ کا دوسرا سب سے بڑا ٹورنامنٹ کا نام ہے اسی وجہ سے اسے مِنی ورلڈ کپ بھی کہا جاتا ہے۔ 1998ء میں شروع ہونے والا یہ ٹورنامنٹ آئی سی سی ناک آؤٹ ٹورنامنٹ کے نام سے شروع کیا گیا اور 2002ء کے بعد سے ہر دو سال بعد کھیلا جاتا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے دس فل رکن ممالک اور دو ایسوسی ایٹ رکن ممالک اس میں حصہ لیتے ہیں۔

ٹورنامنٹ کی تاریخ[ترمیم]

سال میزبان قوم(قومیں) فائنل مقام فائنل فائنل حاضری
فاتح نتیجہ دوسرا مقام
1998 بنگلادیش کا پرچم
بنگلہ دیش
بنگابندو قومی اسٹیڈیم، ڈھاکہ  جنوبی افریقا
248/6 (47 اوور)
جنوبی افریقا فاتح 4 وکٹوں سے
اسکورکارڈ
 ویسٹ انڈیز
245 تمام آؤٹ (49.3 اوور)
40,000
2000 کینیا کا پرچم
کینیا
جم خانہ کلب گراؤنڈ، نیروبی  نیوزی لینڈ
265/6 (49.4 اوور)
نیوزی لینڈ فاتح 4 وکٹوں سے
اسکورکارڈ
 بھارت
264/6 (50 اوور)
7,000
2002 سری لنکا کا پرچم
سری لنکا
آر پریماداسا اسٹیڈیم، کولمبو  سری لنکا
244/5 (50 اوور) & 222/7 (50 اوور)
 بھارت
14/0 (2 اوور) & 38/1 (8.4 اوور)
بھارت اور سری لنکا شریک چیمپئنز قرار
اسکورکارڈ 1 & اسکورکارڈ 2
کوئی نہیں /مشترکہ فاتح 34,832
2004 انگلستان کا پرچم
انگلستان
اوول (کرکٹ میدان)، لندن  ویسٹ انڈیز
218/8 (48.5 اوور)
ویسٹ انڈیز فاتح 2 وکٹوں سے
اسکورکارڈ
 انگلستان
217 تمام آؤٹ (49.4 اوور)
18,600
2006 بھارت کا پرچم
بھارت
بریبورن اسٹیڈیم، ممبئی  آسٹریلیا
116/2 (28.1 اوور)
آسٹریلیا فاتح 8 وکٹوں سے (ڈک ورتھ لوئس طریقہ)
اسکورکارڈ
 ویسٹ انڈیز
138 تمام آؤٹ (30.4 اوور)
26,000
2009 جنوبی افریقا کا پرچم
جنوبی افریقا
سپراسپورٹ پارک، سینچورین، گاؤٹینگ  آسٹریلیا
206/4 (45.2 اوور)
آسٹریلیا فاتح 6 وکٹوں سے
اسکورکارڈ
 نیوزی لینڈ
200/9 (50 اوور)
22,456
2013 انگلستان کا پرچم ویلز کا پرچم
انگلستان اور ویلز
ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ، برمنگہم  بھارت
129/7 (20 اوور)
بھارت فاتح 5 رنز سے
اسکورکارڈ
 انگلستان
124/8 (20 اوور)
24,867
2017ء انگلستان کا پرچم ویلز کا پرچم
انگلستان اور ویلز
اوول (کرکٹ میدان)، لندن  پاکستان
338/4 (50 اوور)
پاکستان فاتح 180 رنز سے
اسکورکارڈ
 بھارت
158 تمام آؤٹ (30.3 اوور)
26,000

نتائج[ترمیم]

ٹیم کی کارکردگی[ترمیم]

ٹیم \ میزبان 1998ء 2000ء 2002ء 2004ء 2006ء 2009ء 2013ء 2017ء ظہور
بنگلادیش کا پرچم کینیا کا پرچم سری لنکا کا پرچم انگلستان کا پرچم بھارت کا پرچم جنوبی افریقا کا پرچم انگلستان کا پرچم
ویلز کا پرچم
انگلستان کا پرچم
ویلز کا پرچم
 آسٹریلیا ک ف ک ف س ف س ف اول اول گ پ گ پ 8
 بنگلادیش P گ پ گ پ P س ف 5
 انگلستان ک ف ک ف گ پ دوم گ پ س ف دوم س ف 8
 بھارت س ف دوم اول* گ پ گ پ گ پ اول دوم 8
 کینیا P گ پ گ پ 3
 نیدرلینڈز گ پ 1
 نیوزی لینڈ ک ف اول گ پ گ پ س ف دوم گ پ گ پ 8
 پاکستان ک ف س ف گ پ س ف گ پ س ف گ پ اول 8
 جنوبی افریقا اول س ف س ف گ پ س ف گ پ س ف گ پ 8
 سری لنکا س ف ک ف اول* گ پ گ پ گ پ س ف گ پ 8
 ریاستہائے متحدہ گ پ 1
 ویسٹ انڈیز دوم P گ پ اول دوم گ پ گ پ 7
 زمبابوے P ک ف گ پ گ پ P 5
ٹیموں کی تعداد 9 11 12 12 10 8 8 8

علامات

  • اول – چیمپیئن
  • دوم – دوسرا مقام
  • س ف – سیمی فائنل
  • ک ف – کوارٹر فائنل (1998–2000)
  • گ پ – گروپ/پول مرحلہ – پہلا راؤنڈ
  • P – ابتدائی اہلیت مرحلہ
  • Q – اہل
  • ظہور – ظہور

مجموعی جائزہ[ترمیم]

ظہور شماریات
ٹیم کل پہلا آخری بہترین نتائج میچ جیت ہار ٹائی بلا نتیجہ جیت%†
 بھارت 8 1998 2017 چیمپئنز (2002،* 2013) 29 18 8 0 3 69.23
 آسٹریلیا 8 1998 2017 چیمپئنز (2006، 2009) 24 12 8 0 4 60.00
 سری لنکا 8 1998 2017 چیمپئنز (2002)* 27 14 11 0 2 56.00
 نیوزی لینڈ 8 1998 2017 چیمپئنز (2000) 24 12 10 0 2 54.55
 جنوبی افریقا 8 1998 2017 چیمپئنز (1998) 24 12 11 1 0 52.08
 پاکستان 8 1998 2017 چیمپئنز (2017) 23 11 12 0 0 47.82
 ویسٹ انڈیز 7 1998 2013 چیمپئنز (2004) 24 13 10 1 0 56.25
 انگلستان 8 1998 2017 دوسرا مقام (2004، 2013) 25 14 11 0 0 56.00
 بنگلادیش 5 2000 2017 سیمی فائنل (2017) 12 2 9 0 1 18.18
 زمبابوے 5 1998 2006 کوارٹر فائنل (2000) 9 0 9 0 0 0.00
 کینیا 3 2000 2004 پول/گروپ (2002، 2004) 5 0 5 0 0 0.00
 نیدرلینڈز 1 2002 2002 پول مرحلہ (2002) 2 0 2 0 0 0.00
 ریاستہائے متحدہ 1 2004 2004 گروپ مرحلہ (2004) 2 0 2 0 0 0.00
آخری تازہ کاری: 18 جون 2017
ماخذ: Cricinfo

India and Sri Lanka were declared joint winners in 2002.

The Win percentage excludes matches with no result and counts ties as half a win.

چیمپئین ٹرافی 1998[ترمیم]

اس ٹورنامنٹ کے سارے میچ ڈھاکہ میں کھیلے گئے۔ اس کا پہلا میچ نیوزی لینڈ اور زمبابوے کی ٹیموں کے مابین کھیلا گیا۔ فائنل میں جنوبی افریقہ کی ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر پہلی چیمپئین ٹرافی جیت لی۔

چیمپئین ٹرافی 2000[ترمیم]

اس ٹورنامنٹ کے سب میچ نائیروبی، میں کھیلے گئے۔ اس کا پہلا میچ میزبان کینیا اور بھارت کی ٹیموں کے مابین کھیلا گیا جو بھارت نے جیت لیا۔ فائنل نیوزی لینڈ اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان میں کھیلا گیا جو نیوزی لینڈ نے جیتا۔

چیمپئین ٹرافی 2002[ترمیم]

2002 کی چیمپئین ٹرافی سری لنکا میں کھیلی گئی جس میں 12 ٹیموں نے حصہ لیا۔ بھارت اور سری لنکا کے مابین کھیلا گیا فائنل بارش کی وجہ سے دو مرتبہ منسوخ کیا گیا۔ خراب موسم کی وجہ سے بھارت اور سری لنکا کی ٹیموں کو فاتح قرار دیا گیا۔

چیمپئین ٹرافی 2004[ترمیم]

2004 کی چیمپئین ٹرافی برطانیہ میں کھیلا گیا۔ اس ٹورنامنٹ میں بارہ ٹیموں کے درمیان میں پندرہ میچ کھیلے گئے۔ ویسٹ انڈیز نے فائنل میں برطانیہ کو شکست دے کر جیت لیا۔

چیمپئین ٹرافی 2006[ترمیم]

2006 کا ٹورنامنٹ بھارت میں منعقد کیا گیا جو پچھلے چیمپئین ٹرافی ٹورنامنٹ سے مختلف طریقے سے کھیلا گیا۔ یہ ٹورنامنٹ آئی سی سی رینک کی پہلی آٹھ ٹیموں اور دو دوسری ٹیموں کے درمیان میں کھیلا گیا۔ آخری دو ٹیموں کا انتخاب اس ٹورنامنٹ سے پہلے کھیلے گئے ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیموں سے کیا گیا۔ فائنل آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے مابین کھیلا گیا جو آسٹریلیا نے آٹھ وکٹوں سے جیت لیا۔

ٹیم کی پہلی شرکت[ترمیم]

سال پہلی شرکت کل
1998  آسٹریلیا،  انگلستان،  بھارت،  نیوزی لینڈ،  پاکستان،  جنوبی افریقا،  سری لنکا،  ویسٹ انڈیز،  زمبابوے 9
2000  بنگلادیش،  کینیا 2
2002  نیدرلینڈز 1
2004  ریاستہائے متحدہ 1
2006 کوئی نہیں 0
2009 کوئی نہیں 0
2013 کوئی نہیں 0
2017 کوئی نہیں 0
کل 13

ریکارڈز[ترمیم]

قومی ٹیم فائنل فاتحین دوسرا مقام جیت کے سال دوسرا مقام کے سال
 بھارت 4 2* 2 2002، 2013 2000، 2017ء
 آسٹریلیا 2 2 - 2006، 2009 -
 ویسٹ انڈیز 3 1 2 2004 1998، 2006
 نیوزی لینڈ 2 1 1 2000 2009
 پاکستان 1 1 - 2017ء -
 جنوبی افریقا 1 1 - 1998 -
 سری لنکا 1 1* - 2002 -
 انگلستان 2 - 2 - 2004، 2013

*مشترکہ چیمپئنز 2002

بلے بازی[ترمیم]

زیادہ ٹورنامنٹ رنز[ترمیم]

درجہ رنز کھلاڑی ٹیم میچ اننگز دورانیہ
1 799 گیل, کرسکرس گیل  ویسٹ انڈیز 17 17 2002–2013
2 742 Jayawardene, MahelaMahela Jayawardene  سری لنکا 22 21 2000–2013
3 701 دھون, شکھرشکھر دھون  بھارت 10 10 2013–تاحال
4 683 سنگاکارا, کمارکمار سنگاکارا  سری لنکا 22 21 2000–2013
5 665 {{{last}}}, سوربھ گانگولی[[سوربھ گانگولی {{{last}}}|سوربھ گانگولی {{{last}}}]]  بھارت 13 11 1998–2004
Last updated: 18 جون 2017[1]

سب سے زیادہ انفرادی اسکور[ترمیم]

دوجہ رنز کھلاڑی ٹیم حریف مقام تاریخ
1 145* Astle, NathanNathan Astle  نیوزی لینڈ  ریاستہائے متحدہ اوول (کرکٹ میدان)، لندن، انگلستان 10 ستمبر 2004
2 145 Flower, AndyAndy Flower  زمبابوے  بھارت آر پریماداسا اسٹیڈیم، کولمبو، سری لنکا 14 ستمبر 2002
3 141* گانگولی, سوربھسوربھ گانگولی  بھارت  جنوبی افریقا جم خانہ کلب گراؤنڈ، نیروبی، کینیا 13 اکتوبر 2000
4 141 تندولکر, سچنسچن تندولکر  بھارت  آسٹریلیا ڈھاکہ اسٹیڈیم، ڈھاکہ، بنگلہ دیش 28 اکتوبر 1998
5 141 Smith, GraemeGraeme Smith  جنوبی افریقا  انگلستان سپراسپورٹ پارک، سینچورین، گاؤٹینگ، جنوبی افریقا 27 ستمبر 2009
Last updated: 4 جون 2017[3]

بولنگ[ترمیم]

زیادہ ٹورنامنٹ وکٹیں[ترمیم]

درجہ وکٹیں کھلاڑی ٹیم میچ اننگز دورانیہ
1 28 Mills, KyleKyle Mills  نیوزی لینڈ 15 15 2002–2013
2 24 Muralitharan, MuttiahMuttiah Muralitharan  سری لنکا 17 15 1998–2009
Malinga, LasithLasith Malinga  سری لنکا 15 15 2006–2017
4 22 لی, بریٹبریٹ لی  آسٹریلیا 16 15 2000–2009
5 21 McGrath, GlennGlenn McGrath  آسٹریلیا 12 12 2000–2006
Anderson, JamesJames Anderson  انگلستان 12 12 2006–2013
آخری تازہ کاری: 11 جون 2017[2]

ایک اننگز میں بہترین اعداد و شمار[ترمیم]

درجہ اعداد و شمار کھلاڑی ٹیم مخالف مقام تاریخ
1 6/14 Maharoof, FarveezFarveez Maharoof  سری لنکا  ویسٹ انڈیز بریبورن اسٹیڈیم، ممبئی، بھارت 14 اکتوبر 2006
2 6/52 Hazlewood, JoshJosh Hazlewood  آسٹریلیا  نیوزی لینڈ ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ، برمنگہم، انگلستان 2 جون 2017
3 5/11 آفریدی, شاہدشاہد آفریدی  پاکستان  کینیا ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ، برمنگہم، انگلستان 14 ستمبر 2004
4 5/21 Ntini, MakhayaMakhaya Ntini  جنوبی افریقا  پاکستان پنجاب کرکٹ ایسوسی آئی ایس بندرا اسٹیڈیم، اجیت گڑھ، بھارت 27 اکتوبر 2006
5 5/29 Dillon, MervynMervyn Dillon  ویسٹ انڈیز  بنگلادیش روز باؤل (کرکٹ گراؤنڈ)، ساؤتھمپٹن، انگلستان 15 ستمبر 2004
Last updated: 4 جون 2017[4]

بلحاظ ٹورنامنٹ[ترمیم]

سال فائنل کا کھلاڑی ٹورنامنٹ کا کھلاڑی سب سے زیادہ رنز سب سے زیادہ وکٹیں
1998 جنوبی افریقا کا پرچم جیکس کیلس جنوبی افریقا کا پرچم جیکس کیلس ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کا پرچم Philo Wallace (221) جنوبی افریقا کا پرچم جیکس کیلس (8)
2000 نیوزی لینڈ کا پرچم کرس کیرنز Not awarded بھارت کا پرچم سوربھ گانگولی (348) بھارت کا پرچم وینکٹیش پرساد (8)
2002 Not awarded Not awarded بھارت کا پرچم وریندر سہواگ (271) سری لنکا کا پرچم متھیا مرلی دھرن (10)
2004 ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کا پرچم ایان بریڈشا ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کا پرچم رام نریش سروان انگلستان کا پرچم مارکس ٹریسکوتھک (261) انگلستان کا پرچم اینڈریو فلنٹوف (9)
2006 آسٹریلیا کا پرچم شین واٹسن ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کا پرچم کرس گیل ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کا پرچم کرس گیل (474) ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کا پرچم جیروم ٹیلر (13)
2009 آسٹریلیا کا پرچم شین واٹسن آسٹریلیا کا پرچم رکی پونٹنگ آسٹریلیا کا پرچم رکی پونٹنگ (288) جنوبی افریقا کا پرچم وین پارنیل (11)
2013 بھارت کا پرچم رویندر جڈیجا بھارت کا پرچم شیکھر دھون بھارت کا پرچم شیکھر دھون (363) بھارت کا پرچم رویندر جڈیجا (12)
2017ء پاکستان کا پرچم فخر زمان پاکستان کا پرچم حسن علی بھارت کا پرچم شیکھر دھون (338) پاکستان کا پرچم حسن علی (13)

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب "ICC Champions Trophy records – Most tournament runs"۔ ESPNcricinfo۔ 2017-03-07 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 جون 2017 
  2. ^ ا ب "ICC Champions Trophy records – Most tournament wickets"۔ ESPNcricinfo۔ 2013-06-21 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 جون 2017 
  3. "ICC Champions Trophy records – Highest individual score"۔ ESPNcricinfo۔ 2017-06-04 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 جون 2017 
  4. "ICC Champions Trophy records – Best figures in an innings"۔ ESPNcricinfo۔ 2014-10-31 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 جون 2017