آئی سی سی کھلاڑیوں کی درجہ بندی
آئی سی سی کھلاڑیوں کی درجہ بندی (انگریزی: ICC Player Rankings) بین الاقوامی کرکٹ کا درجہ بندی کا طریقہ یا نظام ہے جسے بین الاقوامی کرکٹ کونسل کھلاڑیوں کے حالیہ کارکردگیوں کے مطابق جاری کرتی ہے۔ آئی سی سی کھلاڑیوں کی درجہ بندی کا موجودہ اسپانسر ایم آر ایف ٹایرز ہے جس کا چار سالہ معاہدہ 2020ء کو ختم ہوگا۔ درجہ بندی کا مقصد کھلاڑیوں کے حالیہ کارکردگی کا صحیح اندازہ لگانا تھا اور اس کے لیے ان کی اوسط کو دیکھا جاتا ہے۔ کیرئر کا اوسط کھلاڑی کے پورے کیرئر کے کھیل کی بنیاد پر ہوتی ہے اور اس میں حریف کی بہتری یا کمزوری سے فرق نہیں پڑتا ہے۔ حالیہ درجہ بندی میچ کی حالت، حالیہ کارکردگی اور حریف کے کھیل کو دیکھ کر ایک متعین الگورتھم کے تحت نکالی جاتی ہے۔[1]
ابتدا میں یہ درجہ بندی محض ٹیسٹ کرکٹ کے لیے تھی لیکن 1998ء میں ایک روزہ بین الاقوامی کے لیے بھی درجہ بندی کا آغاز کیا گیا۔ دونوں کی درجہ بندیوں میں 10 ٹیسٹ، 10 ایک روزہ اور 10 ٹوئنٹی20 بلے باز، گیند باز اور آل راؤنڈر کی فہرست جاری کی جاتی ہے۔ اس کے لیے تمام کھلاڑیوں کی پرفارمنس کو دیکھا جاتا ہے۔
طریقہ کار
[ترمیم]آئی سی سی درجہ بندی کھلاڑیوں کی حالیہ کارکردگی کی بنیاد پر جاری کی جاتی ہے۔ حالیہ مقابلوں کا اثر بہت زیادہ ہوتا ہے۔ حالیہ مقابلوں میں اچھی یا خراب کارکردگی سے درجہ بندی میں زبردست تبدیلی دیکھنے کو ملتی ہے۔ ہر میچ کی کارکادگی کو 1000 کے پیمانے پر رکھا جاتا ہے۔ اس کے لیے پہلے سے طے دشہ معیارات ہوتے ہیں اور انہی معیاروں پر ان نمبرات کو پرکھا جاتا ہے۔[2] مثلاً ہر میچ کے لیے کسی بھی کھلاڑی 1000 پوائنٹ ہوتے ہیں اور پھر میچ میں کارکردگی کے حساب سے 1000 میں نمبرات دیے جاتے ہیں۔ اگر کسی نے 1000 میں 900 نمبرات حاصل کر لیے تو یہ بہت انوکھی بات ہوتی ہے۔ اسے غیر معمولی کامیابی مانا جائے گا۔[3]
حالیہ درجہ بندی
[ترمیم]
ٹیسٹ درجہ بندی[ترمیم]10 بہترین ٹیسٹ بلے باز[ترمیم]
10 بہترین ٹیسٹ گیند باز[ترمیم]
10 بہترین ٹیسٹ آل راؤنڈر[ترمیم]
|
ایک روزہ درجہ بندی[ترمیم]10 بہترین ایک روزہ بلے باز[ترمیم]
10 بہترین ایک روزہ گیند باز[ترمیم]
10 بہترین ایک روزہ آل راؤنڈر[ترمیم]
|
ٹوئنٹی20 درجہ بندی[ترمیم]10 بہترین ٹوئنٹی20 بلے باز[ترمیم]
10 بہترین ٹوئنٹی20 گیند باز[ترمیم]
10 بہترین ٹوئنٹی20 آل راؤنڈر[ترمیم]
|
تاریخی درجہ بندیاں
[ترمیم]تاریخی ٹیسٹ کرکٹ درجہ بندیاں
[ترمیم]سال کے آخر تک بہترین ٹیسٹ کھلاڑی
[ترمیم]بلے بازوں اور بولرز کی درجہ بندی 900 پوائنٹس یا اس سے زیادہ
[ترمیم]ایک روزہ بین الاقوامی (ون ڈے) کرکٹ کی تاریخی درجہ بندی
[ترمیم]ون ڈے کرکٹ میں سال کے آخر میں اعلی درجے کے کھلاڑی
[ترمیم]تاریخ | ٹاپ بلے باز | ملک | ٹاپ باؤلنگ | ملک |
---|---|---|---|---|
2018 | ویراٹ کوہلی | بھارت | جسپریت بھمرا | بھارت |
2017 | ویراٹ کوہلی | بھارت | حسن علی (کرکٹر) | پاکستان |
2016 | اے بی ڈیویلیئرز | جنوبی افریقا | ٹرینٹ بولٹ | نیوزی لینڈ |
2015 | اے بی ڈیویلیئرز | جنوبی افریقا | مچل اسٹارک | آسٹریلیا |
2014 | اے بی ڈیویلیئرز | جنوبی افریقا | سنیل نارائن | ویسٹ انڈیز |
2013 | اے بی ڈیویلیئرز | جنوبی افریقا | سعید اجمل | پاکستان |
2012 | ہاشم آملہ | جنوبی افریقا | سعید اجمل | پاکستان |
2011 | ہاشم آملہ | جنوبی افریقا | سعید اجمل | پاکستان |
2010 | ہاشم آملہ | جنوبی افریقا | ڈینیل وٹوری | نیوزی لینڈ |
2009 | مہندر سنگھ دھونی | بھارت | ڈینیل وٹوری | نیوزی لینڈ |
2008 | مہندر سنگھ دھونی | بھارت | نیتھن بریکن | آسٹریلیا |
2007 | رکی پونٹنگ | آسٹریلیا | شان پولک | جنوبی افریقا |
2006 | مائيکل ہسی | آسٹریلیا | شان پولک | جنوبی افریقا |
2005 | رکی پونٹنگ | آسٹریلیا | گلین میکگرا | آسٹریلیا |
2004 | ایڈم گلکرسٹ | آسٹریلیا | شان پولک | جنوبی افریقا |
2003 | سچن تندولکر | بھارت | شان پولک | جنوبی افریقا |
2002 | مائیکل بیون | آسٹریلیا | شان پولک | جنوبی افریقا |
2001 | مائیکل بیون | آسٹریلیا | متھیاہ مرلی دھرن | سری لنکا |
2000 | مائیکل بیون | آسٹریلیا | متھیاہ مرلی دھرن | سری لنکا |
1999 | مائیکل بیون | آسٹریلیا | شان پولک | جنوبی افریقا |
1998 | سچن تندولکر | بھارت | ثقلین مشتاق | پاکستان |
1997 | براین لارا | ویسٹ انڈیز | شان پولک | جنوبی افریقا |
1996 | براین لارا | ویسٹ انڈیز | کرٹلی امبروز | ویسٹ انڈیز |
1995 | براین لارا | ویسٹ انڈیز | پول ریفل | آسٹریلیا |
1994 | براین لارا | ویسٹ انڈیز | وسیم اکرم | پاکستان |
1993 | براین لارا | ویسٹ انڈیز | وسیم اکرم | پاکستان |
1992 | ڈین جونز | آسٹریلیا | کرٹلی امبروز | ویسٹ انڈیز |
1991 | ڈین جونز | آسٹریلیا | کرٹلی امبروز | ویسٹ انڈیز |
1990 | ڈین جونز | آسٹریلیا | کرٹلی امبروز | ویسٹ انڈیز |
1989 | ڈین جونز | آسٹریلیا | کورٹنی واش | ویسٹ انڈیز |
1988 | جاوید میانداد | پاکستان | میلکم مارشل | ویسٹ انڈیز |
1987 | ویو رچرڈز | ویسٹ انڈیز | مہندر سنگھ | بھارت |
1986 | ویو رچرڈز | ویسٹ انڈیز | جوئل گارنر | ویسٹ انڈیز |
1985 | ویو رچرڈز | ویسٹ انڈیز | جوئل گارنر | ویسٹ انڈیز |
1984 | ویو رچرڈز | ویسٹ انڈیز | جوئل گارنر | ویسٹ انڈیز |
1983 | ظہیر عباس | پاکستان | رچرڈ ہیڈلی | نیوزی لینڈ |
1982 | ویو رچرڈز | ویسٹ انڈیز | ڈینس للی | آسٹریلیا |
1981 | گریگ چیپل | آسٹریلیا | ڈینس للی | آسٹریلیا |
1980 | گریگ چیپل | آسٹریلیا | ڈینس للی | آسٹریلیا |
1979 | گریگ چیپل | آسٹریلیا | اینڈی رابرٹس | ویسٹ انڈیز |
1978 | گریگ چیپل | آسٹریلیا | کرس اولڈ | انگلستان |
1977 | گریگ چیپل | آسٹریلیا | میکس واکر | آسٹریلیا |
1976 | ڈینس امیس | انگلستان | برنارڈ جولین | ویسٹ انڈیز |
1975 | کیتھ فلیچر | انگلستان | میکس واکر | آسٹریلیا |
1974 | کیتھ فلیچر | انگلستان | جیف آرنلڈ | انگلستان |
1973 | ڈینس امیس | انگلستان | جیف آرنلڈ | انگلستان |
1972 | کیتھ سٹیک پول | آسٹریلیا | جیف آرنلڈ | انگلستان |
1971 | جون ایڈرچ | انگلستان | کیتھ سٹیک پول | آسٹریلیا |
ٹاپ 10 رینکنگ: بیٹنگ اور بولنگ
[ترمیم]
|
|
تاریخی ٹوئنٹی20 درجہ بندی
[ترمیم]ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سال کے آخر میں اعلی درجے کے کھلاڑی
[ترمیم]تاریخ | ٹاپ بلے باز | ملک | ٹاپ باؤلنگ | ملک |
---|---|---|---|---|
2018 | بابر اعظم | پاکستان | راشد خان | افغانستان |
2017 | ایرن فنچ | آسٹریلیا | عماد وسیم | پاکستان |
2016 | ویراٹ کوہلی | بھارت | عمران طاہر | جنوبی افریقا |
2015 | ایرن فنچ | آسٹریلیا | سنیل نارائن | ویسٹ انڈیز |
2014 | ویراٹ کوہلی | بھارت | سیمئول بدری | ویسٹ انڈیز |
2013 | الیکس ہیلز | انگلستان | سنیل نارائن | ویسٹ انڈیز |
2012 | شین واٹسن | آسٹریلیا | سعید اجمل | پاکستان |
2011 | آئون مورگن | انگلستان | اجنتھا مینڈس | سری لنکا |
2010 | کیون پیٹرسن | انگلستان | گریم سوان | انگلستان |
2009 | گریم سمتھ | جنوبی افریقا | شاہد آفریدی | پاکستان |
2008 | مصباح الحق | پاکستان | عمر گل | پاکستان |
2007 | اینڈریو سائمنڈز | آسٹریلیا | عمر گل | پاکستان |
2006 | گریم سمتھ | جنوبی افریقا | اینڈرے ایڈمز | نیوزی لینڈ |
2005 | رکی پونٹنگ | آسٹریلیا | بریٹ لی | آسٹریلیا |
ٹوئنٹی20 کی ٹاپ 10 درجہ بندی: بیٹنگ اور بولنگ
[ترمیم]
|
|
مزید دیکھیے
[ترمیم]- بین الاقوامی ٹیسٹ کرکٹ چیمپین شپ
- بین الاقوامی ایک روزہ کرکٹ چیمپین شپ
- آئی سی سی بین الاقوامی ٹوئنٹی/20 چیمپین شپ
- بین الاقوامی کرکٹ
- آئی سی سی خواتین کھلاڑیوں کی درجہ بندی
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "About ICC Cricket Rankings"۔ 2016-11-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-11-29
- ↑ "ICC Player Rankings"۔ www.relianceiccrankings.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-20
- ↑ "ICC Player Rankings"۔ www.relianceiccrankings.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-20
- ↑ "ICC Best-Ever Test Championship Rating – Batting"۔ ICC۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-08-20
- ↑ "ICC Best-Ever Test Championship Rating – Bowling"۔ ICC۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-08-20
- ↑ "ICC Best-Ever ODI Championship Rating – Batting"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-05-20
- ↑ "ICC Best-Ever ODI Championship Rating – Bowling"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-05-20
- ↑ "ICC Best-Ever T20I Championship Rating – Batting"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-02-18
- ↑ "ICC Best-Ever T20I Championship Rating – Bowling"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-02-18