آئی فون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

آئی فون دنیا کابہترین موبائیل فون ماناجاتاہے۔ یہ فون سمارٹ فون ہے اوراس کی خرید میں دن بہ دن اضافہ ہوتاجا رہا ہے۔ اس فون کا ہر نیاماڈل 9 ستمبرکومارکیٹ میں آتاہے۔ اس کے علاوہ یہ دنیاکا مہنگافون بھی کہلاتاہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

{{حوالہ جات}]