مندرجات کا رخ کریں

آئی پی اے مصمتوں کا چارٹ بمع آڈیو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بین الاقوامی صوتیاتی حروف تہجی یا آئی پی اے، صوتیاتی اشاروں(phonetic noation) کا ایک حروف تہجی نظام ہے جو بنیادی طور پر لاطینی حروف تہجی پر مبنی ہے۔ اسے بین الاقوامی صوتیاتی ایسوسی ایشن نے بولی جانے والی زبان کی آوازوں کی معیاری نمائندگی کے طور پر وضع کیا تھا۔

مندرجہ ذیل جدولوں میں پلمونک (ریوی) اور نان پلمونک (غیر ریوی) کنسونینٹ پیش کیے گئے ہیں۔ آئی پی اے میں، پلمونک کنسوننٹ ایک کنسوننٹ ہے جو گلوٹس (صوتی تاروں کے درمیان کی جگہ) یا اورل کیوٹی سے یا تو بیک وقت یا اس کے بعد پھیپھڑوں سے ہوا باہر نکال کر بنایا جاتا ہے۔ آئی پی اے جدول کی طرح انسانی زبان میں بھی زیادہ تر کنسونٹس پپلمونک ائے جاتے ہیں۔ انگریزی اور اردو زبان کے تمام مصممات اس زمرے میں آتے ہیں۔ [1]

ذیل میں آڈیو نمونوں میں، متن کو مظاہرے کے لیے مصوتہ[ä] کے ساتھ بیان کیا جاتا ہے۔

پلمونک کنسونینٹ

[ترمیم]

نان پلمونک کنسونینٹ

[ترمیم]

مندرجہ ذیل غیر پلمونک کنسونینٹ ہیں۔ وہ ایسی آوازیں ہیں جن کی ہوا کا بہاؤ پھیپھڑوں پر منحصر نہیں ہوتا ہے۔ ان میں کلکس شامل ہیں (جو خویسان زبانیں اور افریقہ کی کچھ پڑوسی بنٹو زبانیں میں پائے جاتے ہیں) درانفجاری مصمتات (جو سندھی ہاؤسا سواحلی اور ویتنامی زبانوں میں پائے گئے ہیں) اور ایجیکٹیوز (جو بہت سی امریڈین اور قفقازی زبانیں میں پائے جانے والے ہیں) ۔ Ejectives دنیا کی زبانوں کے تقریبا 20 فیصد میں واقع ہیں, درانفجاری تقریبا میں 13% میں , اور کلکش بہت نایاب ہیں.[2]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Victoria Fromkin؛ Rodman, Robert (1998) [1974]۔ An Introduction to Language (6th ایڈیشن)۔ Fort Worth, TX: Harcourt Brace College Publishers۔ ISBN:0-03-018682-X
  2. Peter Ladefoged (2001)۔ Vowels and consonants : an introduction to the sounds of languages۔ Malden, Mass.: Blackwell۔ ISBN:0-631-21411-9۔ OCLC:43434745