آبا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Aba

نائجیریا کے مشرقی علاقے میں ایک شہر جو دریائے آبا کے مشرقی کنارے پر پورٹ ھارکوٹ سے تقریبا 65 کلومیٹر کے فاصلے پر گھنے جنگل کے درمیان واقع ہے۔ بیسویں صدی کے اوائل میں یہ ایک چھوٹا سا گاؤں تھا،1915 میں پورٹ ھارکورٹ سے انوگو تک ریلوے لائن بچھائی گئی جو آبا سے گذرتی ہے 1916 میں یہاں ریلوے اسٹیشن بنا اور آبا کا گاؤں سے ایک صنعتی اور تجارتی شہر کی طرف سفر کا آغاز ھوا۔

آبا میں صابن کے کارخانے ہیں،شراب کے کارخانے،کھجور کا تیل نکالنے کے کارخانے ہیں