آبائے رسولی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

آبائے رسولی یا رسولی باپ یا رسولی آبا (انگریزی: Apostolic Fathers) پہلی یا دوسری صدی عیسوی کے آبائے کلیسیا کا ایک گروہ جن کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ انہوں نے اصحابِ یسوع ناصری میں سے کسی ایک کی زیارت کی تھی یا ان سے رسم و راہ تھی۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. PD-icon.svg پیٹرسن، جان برٹرم (1913)۔ "The Apostolic Fathers"۔ میں ہاربرمان، چارلس۔ کیتھولک انسائکلوپیڈیا۔ نیو یارک: رابرٹ اپلیٹن کمپنی۔ اخذ کردہ بتاریخ 30 June 2016۔