آبرو شاہ مبارک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

آپ کا نام نجم الدین عرف شاہ مبارک اور آبرو تخلص تھا۔آپ کی ولادت گوالیار میں ہوئ۔آپ کے دادا شاہ محمد غوث گوالیار کے مانے ہوئے بزرگ تھے۔لڑکپن میں آپ دہلی پہنچے اور فن شاعری کا اکتساب کیا۔آرزو سے کچھ رشتی داری بھی تھی آپ کچھ مدت نارنول میں بھی مقیم رہے۔ایک آنکھ سے آپ معذور بھی تھے۔1733 عیسوی میں وفات پائی۔