آبنائے اینڈیور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
آبنائے اینڈیور
انتظامی تقسیم
ملک Flag of Australia (converted).svg آسٹریلیا  ویکی ڈیٹا پر ملک (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
تقسیم اعلیٰ کوئنزلینڈ  ویکی ڈیٹا پر انتظامی تقسیم میں مقام (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 10°47′03″S 142°17′20″E / 10.78416667°S 142.28888889°E / -10.78416667; 142.28888889  ویکی ڈیٹا پر متناسقاتی مقام (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز {{#اگرخطا:2167317  ویکی ڈیٹا پر جیونیمز شناخت (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں|}}
نحوی غلطی
جیمز کک

آبنائے اینڈیور (Endeavour Strait) آبنائے ٹورس کے انتہائی جنوب میں آسٹریلیا اور جزیرہ ویلز آف پرنس (Prince of Wales Island) کے درمیان ایک آبنائے ہے۔

اس کا نام مستکشف جیمز کک نے 1770 میں اپنے جہاز اینڈیور (HMS Endeavour) کے نام پر رکھا۔ اور آبنائے کا استعمال بحر ہند کو سفر کرنے کے لیے کیا۔[2]

آبنائے اینڈیور کے مغربی کم گہرے کنارے پر بحری جہاز کٹر، امریکا نومبر 1844 میں غرقاب ہوا۔ قیاس کیا جاتا ہے کہ جہاز پر سوار تمام افراد ڈوب گئے سوائے ایک تیرہ سالہ سکاٹش لڑکی باربرا کرافرڈ تھامپسن (Barbara Crawford Thompson) کے جسے جزیرہ پرنس آف ویلز رہنے والے مقامی لوگوں نے بچایا، جن کے ساتھ وہ پانچ سال رہی۔ اس کی حقیقی زندگی کی کہانی کتاب وائلڈ فلاور (Wildflower) میں دیکھی جا سکتی ہے۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1.   ویکی ڈیٹا پر جیونیمز شناخت (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ آبنائے اینڈیور في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2019۔
  2. Rothwell, p.119
  3. "Torres Strait Regional Authority - General History"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جون 2008۔