آبنائے تیران
ظاہری ہیئت

آبنائے تیران (انگریزی: Straits of Tiran; عربی: مضيق تيران) جزیرہ نما سینا اور جزیرہ نما عرب کے درمیان تنگ سمندری گزرگاہیں ہیں جو خلیج عقبہ کو بحیرہ احمر سے جدا کرتی ہیں۔ دو جزیرہ نماوں کا درمیانی فاصلہ تقریباً 13 کلومیٹر (7 بحری میل) ہے۔ اس کا نام جزیرہ تیران کے نام پر ہے جو کو اس کے داخلی راستے پر سینا سے 5 یا 6 کلومیٹر (3 یا 4 میل) کے فاصلے پر واقع ہے۔ آبنائے تیران کا جزیرہ صنافیر جزیرہ تیران کے مشرق میں واقع ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر آبنائے تیران سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Descriptions, pictures and videos of some Straits of Tiran dive spots
- One of the wrecks in the Straits of Tiranآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ static.panoramio.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- "The Strait of Tiran and the Sovereignty of the Sea" by Anthony S. Reyner
- Photo Gallery: Bridging the Red Sea, Speigel Online