آبنائے کارا
Jump to navigation
Jump to search
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
آبنائے کارا (Kara Strait) (روسی: Пролив Карские Ворота) جسے کارا گیٹس (Kara Gates) بھی کہا جاتا ہے ایک 56 کلومیٹر (35 میل) چوڑی آبنائے ہے۔ یہ آبنائے بحیرہ کارا اور بحیرہ بیرنٹس کو آپس میں ملاتی ہے۔