آبی بروج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

نجوم میں بروج کی عناصری تقسیم کے لحاظ سے چوتھے، آٹھویں، بارھویں برج یعنی سرطان، عقرب اور حوت کے گروہ کو بطور مجموعی آبی بروج (Watery Signs) کا نام دیا گیا ہے۔ ہندی نجوم میں انہیں موکش ترکون (براہمن راشی) کہا جاتا ہے۔ آبی بروج روحانی اصول، الہام، خفیہ امور، ابدی سکون اور نجات سے منسوب ہیں۔

بیرونی روابط[ترمیم]