آتشی بروج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نجوم میں بروج کی عناصری تقسیم کے لحاظ سے پہلے، پانچویں، نویں برج یعنی حمل، اسد اور قوس کے گروہ کو بطور مجموعی آتشی بروج (Fiery Signs) کا نام دیا گیا ہے۔ ہندی نجوم میں انھیں دھرم ترکون کہا جاتا ہے۔ آثار النجوم میں آتشی بروج خدائی اصول، ابتدا، قوت عمل اور حرکت سے منسوب ہیں۔

بیرونی روابط[ترمیم]