آتو
ظاہری ہیئت
آتُو (Governess - گورنيس) وہ عورت ہوتی ہے جو نجی معلمہ کے طور پر کام کرتی ہے اور بچوں کو ان کے گھر میں پڑھاتی اور تربیت دیتی ہے۔ آتو اکثر اسی رہائش میں رہتی ہے جہاں وہ بچوں کو پڑھاتی ہے۔ ملازمت کی شرائط کے مطابق وہ کبھی کبھار او پیئر، باورچن یا نوکرانی کا محدود کردار بھی ادا کر سکتی ہے۔ نینی کے برخلاف آتُو یا گورنيس کا بنیادی کام بچوں کی دیگر ضروریات پوری کرنا نہیں بلکہ تعلیم دینا ہوتا ہے؛ اسی لیے آتو عموماً اسکول جانے والے بچوں کی دیکھ بھال کرتی ہے نہ کہ ننھے بچوں کی۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "A Governess's Duties". Outback House (Australian Broadcasting Corporation) (بزبان انگریزی). Archived from the original on 2008-03-21.