آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ (پہلے آج کامران خان کے ساتھ) ایک پاکستانی اردو زبان کا ٹاک شو ہے۔ شاہ زیب خانزادہ کو پاکستان کا بہترین براڈ کاسٹر 2013 نامزد کیا گیا تھا۔ پاکستان میڈیا ایوارڈ کے زیر اہتمام تقریب میں شاہ زیب خانزادہ کو 2013 کے لیے بہترین اینکر پرسن ایوارڈ ملا۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Aaj Shahzaib Khanzada kay Sath"۔ ultatv.com۔ مورخہ 20 جنوری 2015 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2015۔

بیرونی روابط[ترمیم]

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔