آخالتسیخہ
ظاہری ہیئت
| آخالتسیخے Akhaltsikhe ახალციხე | |
|---|---|
| عیک | |
| علاقہ | سامتسخے-جاواختی |
| آبادی (2014) | |
| • کل | تقریبا 17,903. متعدد آس پاس کے دیہات کے ساتھ, 38,895 |
| منطقۂ وقت | جارجیائی وقت (UTC+4) |
آخالتسیخہ (Akhaltsikhe) (جارجیائی: ახალციხე, لفظی معنی "نیا قلعہ"; سابقہ نام لومیسا, آرمینیائی: Ախալցխա, ترکی زبان: Ahıska) جارجیا کے جنوب مغربی علاقے سامتسخے-جاواختی میں ایک چھوٹا شہر ہے۔
| ویکی ذخائر پر آخالتسیخہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |