آدتیہ ہردئم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
آدتیہ ہردئم، آدتیہ (سورج) کی حمد کے منتر ہیں۔

آدتیہ ہردئم سورج کی پوجا کے منتر ہیں۔ یہ منتر والمیکی راماین کے باب جنگ 6 میں آئے ہیں۔ جب رام راون سے جنگ کے لیے میدان جنگ میں کھڑے تھے تب اگستیہ رشی نے رام کو سورج کی پوجا کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے یہ منتر کہے تھے۔ راون کے مختلف جنگجوؤں سے لڑتے ہوئے رام تھک چکے تھے لیکن پھر اسی حال میں راون کے آگے پہنچ گئے تب اگستیہ رشی نے انہیں سورج کی عبادت کی تعلیم دی اور کہا کہ آپ سورج کی عبادت کریں جس سے آپ سبھی دشمنوں کا خاتمہ کر پائیں گے اور ہر طرح کی خوشیاں میسر ہوں گی۔

بیرونی روابط[ترمیم]