آدم جی ادبی انعام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

آدم جی ادبی انعام پاکستان کا اعلٰی ادبی اعزاز ہے جسے پاکستان کے مشہور صنعتی گھرانہ آدم جی گروپ کی جانب سے دیا جاتا ہے۔ یہ انعام 1950ء کے دہے سے دیا جا رہا ہے۔ اپنے ابتدائی دور میں یہ ایشیا کا سب سے زیادہ قدروقیمت والا انعام مانا جاتا تھا۔

متحدہ پاکستان کی زبانیں[ترمیم]

جس وقت یہ انعامات دیے جا رہے تھے، اس وقت بنگلہ دیش پاکستان کا مشرقی پاکستان کے طور پر حصہ تھا۔ اس لیے انعامات اردو اور بنگلہ میں دیے جاتے تھے۔

1959-60ء کے انعام یافتگان[ترمیم]

سال 1959-60ء میں غلام عباس اور شوکت صدیقی کو اردو میں انعام دیا گیا جبکہ سید عبدالستار کو بنگالی میں انعام دیا گیا۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]