آدم شوگر ملز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آدم شوگر ملز پاکستان کے چشتیاں شہر کے شمال میں 3 کلومیٹر کے فاصلے پر آدم شوگر ملز ہے۔ (جب بنی تھی اس وقت کی ایشیا کی تیسری بڑی شوگر ملز تھی)