آدم (نام)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آدم
تلفظسانچہ:G-en
صنفمرد
زبانکنعان میں عبرانی زبان یا بین النہرین; زرخیز ہلال
اصل
معنییہ عبرانی لفظ آدم سے بناہے، جس کے معنی: "زمین" یا "مخلوق" کے ہیں۔
دیگر نام
مزید دیکھیےAdam، Adam

آدم عبرانی زبان کے لفظ آدما سے بنا ہے جس کے معنی مٹی یا زمین کے ہیں، اسلام، مسیحیت اور یہودیت اور کئی دیگر مذاہب میں اسی نام کے مختلف تلفظ پائے جاتے ہیں، جن سے مراد، پہلا انسان ہیں۔ جن کو اسلام میں پہلا نبی بھی مانا جاتا ہے۔ آدم نام کی شخصیت کا ذکر قرآن پاک میں کے ساتھ 25 بار آیا ہے۔مگر ایک بھی جگہ نہیں لکھا کہ آدمؑ پہلے انسان تھے۔اس لیے یہ بولنا کہ آدم پہلے انسان تھے درست معلوم نہیں ہوتا ہے۔ حدیث سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ دنیا میں کئی آدم آئے۔ تو ہم یہ بول سکتے ہیں کہ پہلے انسان اور پہلے نبی دونوں الگ الگ آدم تھے۔

تراجم[ترمیم]

نام[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]