مندرجات کا رخ کریں

آذار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آذار
حاسدی یہودی جشن مناتے ہوئے۔ عید پوریم, قدیم ہخامنشی سلطنت 474 قبل مسیح میں یہود کی نجات کی چھٹی
تقویمعبرانی تقویم
مہینے کا نمبر12
دنوں کی تعداد29 (30 آذار اول اور 29 آذار ثانی لیپ سالوں میں)
موسمموسم سرما (شمالی نصف کرہ)
گریگورین مساویفروری-مارچ
اہم ایام

آذار (انگریزی: Adar) (عبرانی زبان: אֲדָר, ʾĂdār; از اکدی زبان adaru) عبرانی کیلنڈر میں شہری سال کا چھٹا مہینا اور مذہبی سال کا بارھواں مہینا ہے، جو تقریباً گریگوری کیلنڈر میں مارچ کے مہینے سے مطابقت رکھتا ہے۔ یہ 29 دنوں کا مہینا ہے۔ [1]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]