آذر نرسہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
آذر نرسہ
شاہ شاہان ایران
شہنشاہ ایران
معیاد عہدہ 309ء
پیشرو ہرمز دؤم
جانشین شاپور دؤم
خاندان خاندان ساسان
والد ہرمز دؤم
وفات 309ء
مذہب زرتشتیت

آذرنرسی یا آذرنرسه فروری 309ء سے مارچ 309ء تک ایران کا بادشاہ رہا۔ یہ ایران کا دو سو انتسواں بادشاہ اور ساسانی سلطنت کا نواں بادشاہ تھا۔ یہ اپنے باب هرمز دوم کے بعد تخت نشین ہوا۔