آرام (علاقہ)
Appearance
آرام (انگریزی: Aram) (آرامی: 𐡀𐡓𐡌، نقحر: ʾĀrām; عبرانی: אֲרָם، نقحر: ʾĂrām; سریانی: ܐܪܡ) ایک تاریخی خطہ تھا جس کا ذکر ابتدائی خط میخنی اور بائبل میں ذکر موجود ہے، جس کی آبادی آرامی تھی۔
سرزمین شام میں قدیم ریاستیں اور علاقے | |
---|---|
تانبے کا دور | |
برنجی دور | |
آہنی دور | |
کلاسیکی عہد | |
مآخذ |