آرانمولا پوناما
ظاہری ہیئت
| آرانمولا پوناما | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 8 اپریل 1915ء ارانمولا |
| وفات | 21 فروری 2011ء (96 سال)[1][2] تریوینڈرم |
| شہریت | |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | اداکارہ، ٹیلی ویژن اداکارہ |
| مادری زبان | ملیالم |
| پیشہ ورانہ زبان | ملیالم |
| اعزازات | |
قومی فلم اعزاز برائے معاون اداکارہ | |
| IMDB پر صفحہ | |
| درستی - ترمیم | |
آرانمولا پوناما یا ارنمولا پوننما (انگریزی: Aranmula Ponnamma) (پیدائش: 8 اپریل 1914ء - وفات: 21 فروری 2011ء) ایک قومی ایوارڈ یافتہ بھارتی اداکارہ تھیں جنھوں نے متعدد ملیالم فلموں میں مرکزی کرداروں کی ماں کے کردار کے لیے جانا جاتا تھا۔ ملیالم سنیما میں آرانمولا کو بڑے پیمانے پر ماں کی شخصیت کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔[3][4]
ابتدائی زندگی
[ترمیم]پوننما 1915ء میں پتانم تیٹا، تراونکور میں پیدا ہوئیں۔[5]
خاندان
[ترمیم]پوننما کی شادی کوچو کرشنا پیلی سے ہوئی تھی۔ ان کے ایک بیٹا، راجا شیکھرن اور ایک بیٹی راججما تھے۔ پوننما کی پوتی رادھیکا سریش کی شادی سریش گوپی سے ہوئی ہے۔[6]
- 1996ء، بہترین معاون اداکارہ
ایشیا نیٹ فلم ایوارڈ
[ترمیم]- 1998ء، لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ http://www.deccanherald.com/content/139805/aranmula-ponnamma-dies-96.html
- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm1167045/ — اخذ شدہ بتاریخ: 15 جولائی 2016
- ↑ "Notice of Aranmula Ponnamma's death"۔ 20 فروری 2009 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جنوری 2009
- ↑ "Matriarch of Mollywood"۔ 12 جنوری 2007 – بذریعہ www.thehindu.com
- ↑ "Archived copy"۔ 3 دسمبر 2013 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2013
{{حوالہ ویب}}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: آرکائیو کا عنوان (link) - ↑ (Our Correspondent)۔ "Kerala's 'screen mother' Ponnamma dies at 96"۔ Khaleej Times۔ 2021-10-21 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-04
زمرہ جات:
- 1915ء کی پیدائشیں
- 8 اپریل کی پیدائشیں
- 2011ء کی وفیات
- 21 فروری کی وفیات
- تریوینڈرم میں وفات پانے والی شخصیات
- اکیسویں صدی کی بھارتی اداکارائیں
- بھارتی ٹیلی ویژن پیش کنندگان
- بھارتی اسٹیج اداکارائیں
- بھارتی ٹیلی ویژن اداکارائیں
- بھارتی خاتون ٹیلی ویژن پیش کنندگان
- بھارتی فلمی اداکارائیں
- بیسویں صدی کی بھارتی اداکارائیں
- تمل سنیما کی اداکارائیں
- کیرلا کی اداکارائیں
- ملیالم ٹیلی ویژن کی اداکارائیں
- ملیالم فلمی اداکارائیں
- مملکت تراونکور کی خواتین
- مملکت تراونکور کی شخصیات
- 1914ء کی پیدائشیں
