آرتمیس پروگرام (انگریزی: Artemis program) ناسا کا ایک پروگرام ہے۔ اس کا اعلان 19 مئی 2019 کو ہوا تھا۔اس مشن میں چاند پر کی سطح پر روور نصب کیے جائیں گے، یہ ہیومن لینڈنگ سسٹم کے علاوہ ہونگے۔پراجیکٹ آرتمیس میں چاند کے مدار میں ایک سپیس سٹیشن بھی قائم کیا جائے گا، جسے چاند کا دروازہ یا Lunar Gateway کا نام دیا جائے گا۔[5]