آرتھر کنولی
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
آرتھر کنولی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 2 جولائی 1807[1][2] لندن |
وفات | 17 جون 1842 (35 سال)[1][2] بخارا |
وجہ وفات | سر قلم |
طرز وفات | سزائے موت |
شہریت | ![]() |
رکن | رائل سوسائٹی |
عملی زندگی | |
پیشہ | مہم جو، مصنف، سفارت کار |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
عسکری خدمات | |
عہدہ | کپتان |
اعزازات | |
رائل سوسائٹی فیلو |
|
درستی - ترمیم ![]() |
آرتھر کنولی ایک برطانوئی انگریز جاسوس، مہم جو، سیاح اور لکھاری تھے۔ وہ ایسٹ انڈیا کمپنی کے ایک 6 بنگال لائٹ کیولری کے کیپٹن بھی رہے۔ انھوں نے وسطی ایشیا میں کئی برطائی مہمات میں حصہ لیا اوروسطی ایشیا پر قبضے کی روسی اور برطانوئی کوششوں کو گریٹ گیم کا نام دیا۔
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6k16tb4 — بنام: Arthur Conolly — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb10347253b — بنام: Arthur Conolly — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ