مندرجات کا رخ کریں

آرتھر کوئسلر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آرتھر کوئسلر
(جرمن میں: Arthur Koestler)، (مجارستانی میں: Kösztler Artúr)  ویکی ڈیٹا پر  (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 5 ستمبر 1905ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر  (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بوداپست [8][9][10]  ویکی ڈیٹا پر  (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 1 مارچ 1983ء (78 سال)[2][5][11]  ویکی ڈیٹا پر  (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لندن [12]  ویکی ڈیٹا پر  (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات زہر خورانی   ویکی ڈیٹا پر  (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات خود کشی [12]  ویکی ڈیٹا پر  (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مقام نظر بندی رولینڈ گیروس اسٹیڈیم (اکتوبر 1939–)  ویکی ڈیٹا پر  (P2632) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ (1945–)[13][14][10]
آسٹریا [10]
ہنگری [10]  ویکی ڈیٹا پر  (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ پارکنسن کی بیماری (1976–)  ویکی ڈیٹا پر  (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مصنف [15][10][16]،  فلسفی ،  ناول نگار ،  صحافی [15][10][16]،  منظر نویس ،  آپ بیتی نگار ،  ماہر سیاسیات [10][16]  ویکی ڈیٹا پر  (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان جرمن [17]،  انگریزی [2][17]،  فرانسیسی   ویکی ڈیٹا پر  (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں ظلمت نیمروز   ویکی ڈیٹا پر  (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک صحافت   ویکی ڈیٹا پر  (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں ہسپانوی خانہ جنگی   ویکی ڈیٹا پر  (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
سی بی ای (1972)  ویکی ڈیٹا پر  (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر  (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

آرتھر کوئسلر آسٹریائی۔مجارستانی نژاد مصنف اور صحافی تھے، جن کی پیدائش 5 ستمبر 1905ء کو بوداپست میں ہوئی اور 1 مارچ 1983ء کو لندن میں وفات پائی۔ ابتدائی تعلیم مجارستان میں حاصل کرنے کے بعد وہ آسٹریا میں تعلیم یافتہ ہوئے۔ 1931ء میں انھوں نے جرمنی کی کمیونسٹ پارٹی میں شمولیت اختیار کی لیکن اسٹالن ازم سے مایوس ہو کر 1938ء میں مستعفی ہو گئے۔

1940ء میں برطانیہ منتقل ہونے کے بعد ان کا مشہور ناول ظلمتِ نیمروز شائع ہوا جو ضدِ ہمہ گیریت موضوع پر مبنی تھا اور جس نے انھیں عالمی شہرت دلائی۔ آئندہ 43 برسوں میں کوئسلر نے مختلف سیاسی موضوعات پر لکھا، ناول، یادداشتیں، سوانح اور مضامین تحریر کیے۔ 1949ء میں انھوں نے خفیہ طور پر برطانیہ کے ایک سرد جنگی محاذ کے محکمے انفارمیشن ریسرچ ڈپارٹمنٹ (آئی آر ڈی) کے ساتھ کام شروع کیا جس نے ان کی تحریروں کو دوبارہ شائع اور تقسیم کیا اور ان کی سرگرمیوں کے لیے مالی معاونت بھی فراہم کی۔ 1968ء میں انھیں ”یورپی ثقافت میں نمایاں خدمات“ پر سوننگ انعام ملا[18][19] اور 1972ء میں انھیں کمانڈر آف دی آرڈر آف دی برٹش ایمپائر (سی بی ای) بنایا گیا۔

1976ء میں ان میں پارکنسن کی بیماری تشخیص ہوئی اور 1979ء میں سرطان خون کی جان لیوا قسم بھی۔ 1 مارچ 1983ء کو کوئسلر اور ان کی اہلیہ سِنتھیا نے لندن میں اپنی رہائش گاہ پر نیند کی گولیاں زیادہ مقدار میں لے کر اجتماعی خودکشی کر لی۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/118564536 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. 1 2 3 مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11909922t — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015
  3. عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Arthur-Koestler — بنام: Arthur Koestler — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6rx9fg1 — بنام: Arthur Koestler — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. 1 2 انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/11048 — بنام: Arthur Koestler — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ISBN 978-85-7979-060-7 — دائرۃ المعارف اطالوی ثقافت آئی ڈی: https://enciclopedia.itaucultural.org.br/pessoa365033/arthur-koestler — بنام: Arthur Koestler — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. عنوان : Nationalencyklopedin — NE.se ID: https://www.ne.se/uppslagsverk/encyklopedi/lång/arthur-koestler — بنام: Arthur Koestler — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/118564536 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  9. عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Кёстлер Артур — ربط: https://d-nb.info/gnd/118564536 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2015
  10. 1 2 3 4 5 6 7 جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118564536 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 مئی 2024
  11. انٹرنیٹ سوپرلیٹیو فکشن ڈیٹا بیس آتھر آئی ڈی: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?2170 — بنام: Arthur Koestler — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  12. 1 2 https://www.rbb-online.de/zurperson/interview_archiv/koestler_arthur.html
  13. تاریخ اشاعت: 17 ستمبر 2012 — Libris-URI: https://libris.kb.se/katalogisering/64jlmw9q02crrlt — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018
  14. این این ڈی بی شخصی آئی ڈی: https://www.nndb.com/people/178/000057007/
  15. 1 2 عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/118564536 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
  16. 1 2 3 عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118564536 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2026 — اجازت نامہ: CC0
  17. 1 2 کونر آئی ڈی: https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/30893923
  18. "Arthur Koestler: Bloomsbury Publishing (US)" (بزبان انگریزی).
  19. Arthur Koestler; Cynthia Koestler (1984). Stranger on the Square (بزبان انگریزی). London: Hutchinson. p. 10. ISBN:978-0-09-154330-3. Cited as "ACK".