مندرجات کا رخ کریں

آرتھو ہنٹا وائرس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آرتھو ہنٹا وائرس (انگریزی: Orthohantavirus) یا ہنٹا وائرس ایک مہلک وائرس ہے۔ مہلک ترین وائرس کی فہرست میں اسے تیسرے نمبر پر سمجھا جاتا ہے۔ اس وائرس کا نام جنوبی کوریا میں ایک دریا ہنٹا سے لیا گیا ہے جہاں اس وائرس نے 1950 میں پہلی مرتبہ امریکا اور ویتنام کی جنگ کے دوران امریکی افواج کو اپنا شکار بنایا تھا اور ایک ہزار سے زائد فوجیوں کی جان لے لی تھی۔ اس کا شکار ہونے والوں میں پھیپڑوں کی بیماری، گردوں کی ناکامی اور بخا ر جیسی علامات ظاہر ہوتی ہیں۔ 2012 میں ہنٹا وائرس امریکی ریاستوں میں پھیلا تھا۔ ۔ یہ چوہے کی وجہ سے پھیلا تھا وہاں اس کی ویکسن 2014 میں بنا لی تھی۔ مارچ 2020 میں چائنہ میں اس کے حملے کی خبریں بھی ہیں۔اس کی علامات 6 ہفتوں میں ظاہر ہوتی ہیں۔ جنگلی حیات اور پالتو جانوروں سے بھی پھیلتا ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]