آرتی چھابريا
ظاہری ہیئت
| آرتی چھابريا | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 21 نومبر 1987ء (39 سال) ممبئی |
| شہریت | |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | [[:اداکار|اداکارہ اور ادکارہ]] ، ماڈل ، [[:فلمی ہدایت کار|فلمی ہدایت کارہ]] |
| پیشہ ورانہ زبان | ہندی ، انگریزی |
| IMDB پر صفحہ | |
| درستی - ترمیم | |
آرتی چھابريا '(پیدائش 21 نومبر 1982ء) ایک بھارتی اداکارہ اور سابق ماڈل ہیں جو ہندی، تیلگو اور کنڑ فلموں میں اداکاری کرتی ہیں۔
سابق زندگی
[ترمیم]چھابريا کی پیدائش ممبئی میں ہوئی تھی۔ وہ ایک ہندو سندھی بولنے والے خاندان سے تعلق رکھتی ہیں۔
اعزازات
[ترمیم]انھوں نے 2011ء میں ٹی وی پروگرام خطروں کے کھلاڑی کے چوتھے ایڈیشن میں فیئرفیکٹر -خطروں کے کھلاڑی جیت لیا۔[1]
فلمیں
[ترمیم]| سال (ء) | فلم | کردار | زبان | تبصرہ |
|---|---|---|---|---|
| 2001 | لججا | سُشما | ہندی | (مہمان اداکار) |
| 2002 | آوارہ پاگل دیوانہ | ٹینا چھیپا | ہندی | |
| تم سے اچھا کون ہے | تیما دکشتی | ہندی | ||
| 2003 | راجا بھیا | پرتیبھا ساہنی/ رادھا | ہندی | |
| اوکاریکا اوکاروُ | سپنا راؤ | تیلگو | ||
| 2004 | اِنٹلا شریمتی ویدھلو کماری | انجلی | تیلگو | |
| اب تمھارے حوالے وطن ساتھیوں | (تِرلوک کی بیوی) | ہندی | (خصوصی ظہور) | |
| 2005 | اہم پریماسمی | اپسرا | کناڈا | |
| شادی نمبر1 | ریکھاکوٹھاری | ہندی | ||
| سُکھ | بھاوناراکیشورما | ہندی | ||
| 2006 | تیسری آنکھ | آرتی | ہندی | |
| 2007 | شوٹ آؤٹ ایٹ لوکھنڈوالا | ترنّم 'تنّو' | ہندی | |
| پارٹنر | نِکی | ہندی | (مہمان کردار) | |
| انامیکا | انامیکا شیراف / انامیکا وی۔ سسودیا | ہندی | مہمان کردار | |
| سنتا | (سنتھا کی گرل فرینڈ) | کناڈا | ||
| ہے بے بی | علی کی سابقہ گرل فرینڈ) | ہندی | (خصوصی مہمان) | |
| 2008 | دھوم دھکا | شیوانی ساونت | ہندی | |
| چنتاکائل روی | (وینکاٹیش کے سامنے آئٹم نمبر) | تلیگو | (خصوصی ظہور) | |
| گوپی – گوڈا میدھا پللی | مینکا | تیلگو | ||
| 2009 | ڈیڈی کول | نینسی لاجروز | ہندی | |
| ٹاس | ساشا | ہندی | ||
| رجنی | سندھیا | کناڈا | ||
| کس سے پیار کروں | نتاشا | ہندی | ||
| 2010 | ملیں گے ملیں گے | سوفیا راجیو اروڑا | ہندی | |
| دس تولہ | سورن لتا شاستری | ہندی | ||
| 2013 | ویاہ 70 کلومیٹر | پنجابی | ||
| 2016 | کاماسترا تھری ڈی | بیگم تافسیا | ہندی |
ٹیلی ویژن
[ترمیم]| سال | ٹی وی شو | تبصرہ |
|---|---|---|
| 2013 | جھلک دکھلاجا (سیزن 6) | کورنل راجڈرجیس کے ساتھ جوڑی |
| 2011 | فیئر فیکٹر:خطروں کے کھلاڑی (سیزن 4) | فاتح |
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ IANS۔ "آرتی چھابريا، خطروں کے کھلاٹی 4 کی فاتح"۔ سی این این۔ آئی بی این۔ 2013-12-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-07-05
بیرونی روابط
[ترمیم]- آرتی چھابڑیا, انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس پر
- آرتی چھابڑیا کی فلموگرافیآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ apgap.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
زمرہ جات:
- 1987ء کی پیدائشیں
- 21 نومبر کی پیدائشیں
- ممبئی میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 1982ء کی پیدائشیں
- بقید حیات شخصیات
- بھارتی فلمی اداکارائیں
- تیلگو سنیما کی اداکارائیں
- سندھی شخصیات
- کنڑا سنیما کی اداکارائیں
- ہندی سنیما کی اداکارائیں
- ممبئی کی خواتین ماڈل
- ممبئی کی اداکارائیں
- پنجابی سنیما کی اداکارائیں
- بھارتی سندھی شخصیات
- سندھی اداکارائیں
- بھارتی خواتین ماڈل
- بھارتی ماڈل
- بھارتی ریئلٹی ٹیلی ویژن سیریز کے شرکا
- بھارتی اداکار
- خواتین

