آرخائیو
ظاہری ہیئت
سائٹ کی قسم | سانئس |
|---|---|
| دستیاب | انگریزی |
| مالک | جامعہ کارنل |
| بانی | پال گنسبرگ |
| ویب سائٹ | arXiv.org |
| الیکسا درجہ | |
| تجارتی | نہیں |
| آغاز | اگست 14، 1991 |
| موجودہ حیثیت | آن لائن |
| آئی ایس ایس این | 2331-8422 |
| او سی ایل سی نمبر | 228652809 |
آرخائیو طبیعیات، ریاضی، نان-لینیر سائنس، کمپیوٹر سائنس، مقداری حیاتیات، مقداری مالیات اور اعداد و شمار کے شعبوں میں ایک ای-پرنٹ سروس ہے۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب پ "arxiv.org سائٹ کا جائزہ"۔ الیگزا انٹرنیٹ۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-07-17