آرسی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آر سی: انگوٹھی کا نام ایک طرح کی آئینہ دار انگوٹھی یا زیور جسے عورتیں ہاتھ میں پہنتیں جس میں شیشہ جڑاہوتا اور بطور آئینہ فوراً استعمال کیا جا سکتا یہ مغلیہ دور میں شہزادیاں استعمال کرتیں بعد میں عام استعمال ہو گیا اب یہ متروک ہو چکا ہے اب بھی دولہا دلہن کو شادی کے موقع پر آئینہ اور قرآن دکھایا جاتا ہے جسے آر سی مصحف دکھانا کہتے ہیں اب یہ دولہا دلہن کے منہ دکھائی میں تبدیل ہو چکا ہے [1]

موجودہ دور[ترمیم]

آج کل تیر انداز(Archer) انگلیوں پر پہنے ہیں تاکہ انگلیاں زخمی ہونے سے بچ سکیں یا درزی انگلیوں پر پہنتے ہیں تاکہ سوئی سے ہاتھ نہ چھل سکے

حوالہ جات[ترمیم]

  1. فرہنگ آصفیہ فیروز اللغات