آرسینک یا آرسینک ایک کیمیائی عنصر ہے، جس کا جوہری عدد 33 ہے۔ زیادہ تر آرسینک دوسرے عناصر کے مرکبات میں پائی جاتی ہے جیسا کہ سلفر یا گندھک میں۔ بنیادی استعمال تانبے اور سیسے کے دھاتی مرکبات کو طاقت دینا ہے۔ اور یہ ایک عام این-ٹائپ سیمی کنڈکٹر ہے۔
بیکٹیریا کی کچھ اقسام آرسینک کو خوراک کے طور پر استعمال کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ آرسینک کی بہت ہی کم مقدار کچھ جانوروں کی خوراک میں شامل ہوتی ہے، مثلاً مرغیوں یا چوہوں کی خوراک میں۔[1]
حوالہ جات
↑Sabina C. Grund; Kunibert Hanusch; Hans Uwe Wolf (2005)، "Arsenic and Arsenic Compounds"