آرشیدوک
ظاہری ہیئت
| آرشیدوک | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| عملی زندگی | |
| درستی - ترمیم |
| اشرافیہ کے القاب |
|---|
| شاہنشاہ |
| بادشاہ |
| آرشیدوک |
| ولی عہد |
| شہزادہ / انفانتے |
| دوک بزرگ |
| فورسٹ |
|
مارکیز مارگراف / لندگراف |
| کاؤنٹ / ارل |
| ویکنت / نائب مارکیز |
| بارون |
| فارس |
| محترم |
| جنتلمن |
آرشیدوک (Archduke) آسٹریا کے شاہی خاندان کے ایک شہزادے کا لقب ہے۔ مقدس رومی سلطنت کے دور میں یہ لقب "آرشیدوکی آف آسٹریا" (Archduchy of Austria) پر حکومت کرنے والے کو دیا جاتا تھا۔ وہ آرشیدوک جس نے پہلی جنگ عظیم کی چنگاری بھڑکائی، فرانز فرڈیننڈ تھا۔ ان میں سب سے مشہور آرشیدوک یوحنا آف آسٹریا (Johann of Austria) تھے۔ اسی طرح خواتین بھی اس لقب کی حامل تھیں، [1]جیسے بورگونڈی کی ڈچس، جو مقدس رومی شہنشاہ ماکسیمیلیئن اول کی زوجہ تھیں۔ ان میں سے زیادہ تر اشراف 1472ء سے جرمن النسل خاندان ہیبسبرگ سے تعلق رکھتے تھے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Genealogisches Hanbduch des Adels, Furstliche Hauser Band XIV۔ Limburg ad der Lahn, Germany: C. A. Starke Verlag۔ 1991۔ ص 91–93۔ ISBN:3-7980-0700-4