آرمینیائی رسولی کلیسیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(آرمینیا چرچ سے رجوع مکرر)
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
آرمینیائی رسولی کلیسیا
Armenian Apostolic Church
Մայր Տաճար 22.jpg
اچمیادزین کیتھیڈرل، the mother church of the Armenian Apostolic Church
زبان معیاری آرمینیائی زبان
ہیڈکوارٹر اچمیادزین کیتھیڈرل، Mother See of Holy Etchmiadzin، Vagharshapat، آرمینیا
بانی گریگوری افروزندہ
روایت میں: رسل برتلمائی و تدائی
سرکاری ویب سائٹ www.armenianchurch.org

آرمینیائی رسولی کلیسیا دنیا کا سب سے قدیم قومی کلیسیا ہے۔یہ اورینٹل راسخ الاعتقادی کا حصہ ہے اور مسیحیوں کی سب سے قدیم فرقہ ہے ۔آرمینیا دنیا کا پہلا ملک ہے جس نے مسیحیت کو بطور سرکاری مذہب کے طور پر اپنایا۔