آرمینیا کا پرچم
Appearance
![]() | |
نام | (آرمینیائی: Եռագույն) |
---|---|
استعمالات | قومی پرچم ![]() ![]() ![]() |
تناسب | 1:2 |
اختیاریت | 1 اگست 1918 (دوبارہ اپنایا 24 اگست 1990) |
نمونہ | افقی ترنگا ،سرخ, نیلا, اور نارنجی (رنگ) |
نمونہ ساز | Stepan Malkhasyants |
![]() | |
Variant flag of جمہوریہ آرمینیا Republic of Armenia | |
استعمالات | Presidential Standard [[File:FIAV presidential standard.svg|x15px|class=noviewer skin-invert|alt=Small vexillological symbol or pictogram in black and white showing the different uses of the flag|Vexillological description]] |
تناسب | 1:2 |
نمونہ | افقی ترنگا، سرخ, نیلا, اور نارنجی (رنگ), defaced with the presidential seal at its centre. |
آرمینیا کا قومی پرچم (انگریزی: Flag of Armenia) ((آرمینیائی: Հայաստանի դրոշ)) مساوی چوڑائی کی تین افقی پٹیوں پر مشتمل ہے، اوپر سرخ، درمیان میں نیلا اور نیچے نارنجی۔ آرمینیائی سپریم سوویت نے موجودہ پرچم کو 24 اگست 1990ء کو اپنایا۔ 15 جون 2006ء کو آرمینیا کے قومی پرچم سے متعلق قانون، اس کے استعمال کو کنٹرول کرتا ہے، آرمینیا کی قومی اسمبلی نے منظور کیا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]![]() |
ویکی ذخائر پر آرمینیا کا پرچم سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Armenia دنیا کے پرچم پر
- (بزبان روسی) VEXILLOGRAPHIA - Флаги Армении
- Armenica.org - Symbolic values and information about the Armenian flag and coat of arms
- Yeraguyn.com - The Flag of the Republic of Armenia (in English, Armenian and Russian)
زمرہ جات:
- تاریخ آرمینیا
- جغرافیہ آرمینیا
- حکومت آرمینیا
- آرمینیا کی سیاست
- آرمینیائی ثقافت
- آبادیات آرمینیا
- آرمینیا میں مذہب
- 1918ء میں متعارف پرچم
- 1990ء میں متعارف پرچم
- آرمینیا کی قومی علامات
- آرمینیا کے پرچم
- افقی متشاکل پرچم
- تین رنگ کے پرچم
- جانوروں کی نمائش کرنے والے پرچم
- صلیب والے پرچم
- قومی پرچم
- نیلے، لال اور پیلے پرچم
- یورپ کے پرچم
- ایشیا کے پرچم