آرنلڈ ریڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آرنلڈ ریڈ
ذاتی معلومات
مکمل نامآرنلڈ ہولکمب ریڈ
پیدائش24 جنوری 1880(1880-01-24)
سنیریس بروک، ایسیکس، انگلینڈ
وفات20 مئی 1957(1957-50-20) (عمر  77 سال)
اینگل فیلڈ گرین، سرے، انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا سلو میڈیم گیند باز
حیثیتگیند بازی
تعلقاتہوپر ریڈ (بیٹا)
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1904-1910اسسیکس
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 22
رنز بنائے 419
بیٹنگ اوسط 17.45
100s/50s 0/2
ٹاپ اسکور 70
گیندیں کرائیں 2,162
وکٹ 38
بالنگ اوسط 31.36
اننگز میں 5 وکٹ 1
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 7/75
کیچ/سٹمپ 7/-
ماخذ: Cricinfo، 8 نومبر 2020ء

آرنلڈ ریڈ (پیدائش: 24 جنوری 1880ء) | (انتقال: 20 مئی 1957ء) ایک انگلش کرکٹر تھا۔ انھوں نے 1904ء اور 1910 ء[1] درمیان ایسیکس کے لیے کھیلا۔ ان کے بیٹے، ہوپر ریڈ نے بھی ایسیکس کے لیے کھیلا اور 1935ء میں انگلینڈ کے لیے ایک ٹیسٹ کھیلا۔

انتقال[ترمیم]

ان کا انتقال 20 مئی 1957ء کو اینگل فیلڈ گرین، سرے، انگلینڈ میں 77 سال کی عمر میں ہوا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Arnold Read"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جولا‎ئی 2013