مندرجات کا رخ کریں

آرنمولا کناڈی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آرنمولا کناڈی (ملیالم: ആറന്മുളക്കണ്ണാടി, آرانمولا آئینہ) کیرلا، بھارت کے گاؤں آرنمولا میں ہاتھوں کے ساتھ بنایا جانے والا ایک خاص قسم کا شیشہ ہے جسے بنانے کے لیے دھاتوں کے گھول کا استمعال کیا جاتا ہے۔ مرکب دھاتوں کے ساتھ بنے ہونے کی وجہ سے یہ عامَ شیشوں سے الگ ہے۔ اسے بنانے میں دھاتوں کے مرکب کے بارے میں پورے طور پر کوئی معلومات نہیں ملتی اور اسے وشوکرما (ملیالم: വിശ്വകർമ്മജർ) خاندان کے راز کے طور پر بچا کر رکھا جا رہا ہے۔ دھاتوں کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اس میں تامبے اور ٹین کے مرکب کا استمعال کیا گیا ہے۔ اس کے بعد اس کو کئی دن پالش کرنے کے بعد چمکایا جاتا ہے۔[1]

حوالے

[ترمیم]
  1. "Aranmula mirrors"۔ The Hindu۔ Kollam, India۔ 2012-07-13۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جنوری 2016