مندرجات کا رخ کریں

آرنے – تھامسن – اوتھر انڈیکس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آرنے – تھامسن – اوتھر انڈیکس (انگریزی: Aarne–Thompson–Uther Index) (اے ٹی یو انڈیکس) لوک کہانیوں کے مطالعے میں استعمال ہونے والی لوک کہانیوں کی ایک فہرست ہے۔ اے ٹی یو انڈیکس اسکالرز کے ایک بین الاقوامی گروپ کی طرف سے نظرثانی اور توسیع کی ایک سیریز کی پیداوار ہے: اصل میں جرمن زبان میں فن لینڈ کے لوک داستان نگار آنتی آرنے (1910ء) کے ذریعہ شائع کیا گیا تھا، [1] انڈیکس کا انگریزی زبان میں ترجمہ کیا گیا، اس پر نظر ثانی کی گئی اور اسے امریکی لوک داستان نگار سٹیتھ تھامسن نے بڑھایا(1928,[2] 1961[3]) اور بعد میں جرمن لوک داستان نگار ہانس-یورگ اوتھر (2004ء) کے ذریعہ مزید نظر ثانی اور توسیع کی گئی۔ [4]

حوالہ جات

[ترمیم]