آرونا کونی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
آرونا کونی
Arouna Kone 8963.JPG

شخصی معلومات
پیدائش 11 نومبر 1983 (39 سال)[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انیاما  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Côte d'Ivoire.svg کوت داوواغ  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 182 سنٹی میٹر  ویکی ڈیٹا پر (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
کھیلنے کا مقام ونگر  ویکی ڈیٹا پر (P413) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ کارکردگی  ویکی ڈیٹا پر (P54) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سالٹیممقابلےگول
2001–2002(Wikidata:Q1008) ریو اسپورٹ ڈی اینےما 30 (17)
2003–2005(Wikidata:Q55) روڈا جے سی کرکراڈے 63 (27)
2005–2007(Wikidata:Q29999) پی ایس وی اینڈہون 53 (21)
2007–2012(Wikidata:Q29) سیویلا ایف سی 40 (1)
2010–2010(Wikidata:Q183) ہیناوور 96 (لون)8 (2)
2011–2012(Wikidata:Q29) لوینتے یوڈی (لون)34 (15)
2012–2012(Wikidata:Q29) لوینتے یوڈی 0 (0)
2012–2013(Wikidata:Q145) ویگن ایتھلیٹک ایف سی 34 (11)
2013– (Wikidata:Q145) ایورٹن ایفسی -
قومی ٹیم  ویکی ڈیٹا پر (P54) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
2004– (Wikidata:Q1008) آئیوری کوسٹ قومی فٹ بال ٹیم -
Wikidata-logo.svg [ویکی ڈیٹا میں تبدیلی کریں]
ویب سائٹ
بین الاقوامی فٹ بال ایسوسی ایشن بورڈ 198494  ویکی ڈیٹا پر (P1469) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سائٹ شناخت کار football-teams 7695  ویکی ڈیٹا پر (P2574) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

آرونا کونی (arouna koné) ایک فوٹبالر ہے جس کا تعلق کوت داوواغ سے ہے۔ آرونا کونی پریمیئر لیگ میں ويغان ایتھلیٹلس کے لیے بطور اسٹرائیکر کھیلتا ہے۔ اس کے علاوہ وہ اور کوت داوواغ کی قومی ٹیم کا حصہ بھی ہے۔

ذاتی زندگی[ترمیم]

آرونا کونی ایک باعمل مسلمان ہے۔ وہ باقاعدگی سے پانچ وقت نماز ادا کرتا ہے اور جمعہ کو روایتی مغربی افریقہ کا اسلامی لباس پہنتا ہے۔ آرونا کونی کا بڑا بھائی باکاری سانا بھی فوٹبالر ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Transfermarkt player ID: https://www.transfermarkt.com/transfermarkt/profil/spieler/8552 — بنام: Arouna Koné — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. FBref player ID: https://fbref.com/en/players/f9a72ca4/ — بنام: Arouna Koné
  3. BDFA player ID: https://bdfa.com.ar/jugador.asp?codigo=46596 — بنام: AROUNA KONE