آرون سوارٹز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
آرون سوارٹز
(انگریزی میں: Aaron Swartz ویکی ڈیٹا پر مقامی زبان میں نام (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Aaron Swartz 2 at Boston Wikipedia Meetup, 2009-08-18.jpg، AaronSwartzPIPA.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Aaron Hillel George Swartz ویکی ڈیٹا پر پیدائشی نام (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 8 نومبر 1986[1][2]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شکاگو[3][4]  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 11 جنوری 2013 (27 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بروکلن، نیویارک[5]  ویکی ڈیٹا پر مقام وفات (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجۂ وفات پھانسی  ویکی ڈیٹا پر وجۂ وفات (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن ہائی لینڈ پارک، الینوائے  ویکی ڈیٹا پر مقام دفن (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات خود کشی  ویکی ڈیٹا پر طرزِ موت (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of the United States (1795-1818).svg ریاستہائے متحدہ امریکا  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ سٹنفورڈ  ویکی ڈیٹا پر تعلیم از (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ پروگرامنگ، مصنف، ویکیمیڈین، کمپیوٹر سائنس دان، سیاسی کارکن، کاروباری شخصیت  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی  ویکی ڈیٹا پر مادری زبان (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی  ویکی ڈیٹا پر زبانیں (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں اوپن لائبریری  ویکی ڈیٹا پر کارہائے نمایاں (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ (انگریزی)  ویکی ڈیٹا پر باضابطہ ویب سائٹ (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

آرون سوارٹز (پیدائش: 8 نومبر 1986ء، وفات: 11 جنوری 2013ء) ایک مشہور کمپیوٹر پروگرامر تھے۔ جو خودکار نیوز فیڈ RSS کے موجد ہیں۔ وہ ریڈِٹ نامی خبروں کے ویب سائٹ کے مالک بھی تھے۔ وہ انٹرنیٹ کی سہولیات کو عوام میں مفت فراہم کرنے کے قائل تھے۔ اور اسی فراق میں انہوں نے اپنی جان توڑ محنت صرف کی۔ اور کئی بار قانون کی خلاف ورزی بھی کی۔ اور اسی ضمن میں انہوں نے ہیکنگ بھی کیا۔ جس کے لیے ان پر مقدمہ بھی چلایا گیا۔

ابتدائی ایام[ترمیم]

آرون کی پیدائش 8 نومبر 1986 میں امریکا کے شہر شکاگو میں ہوئی۔ ان کے والد کے مطابق انہوں محض دس سال کی عمر میں ہی اپنا پہلا کمپیوٹر پروگرام تیار کر لیا تھا جو سوڈوکو نامی ریاضی معما حل کرنے کے لیے تھا۔

حوالہ جات[ترمیم]