آرٹرو گیٹی
Jump to navigation
Jump to search
باکسنگ کے سابق عالمی چیمپئن۔ 15 اپریل 1972ء کو پیدا ہوئے۔ گیٹی نے اپنے باکسنگ کیریئر میں انچاس میں سے چالیس مقابلے جیتے جن میں سے انہوں نے اکتیس بار اپنے حریفوں کو ناک آوٹ (مکمل طور پر شکست ) کیا۔ اطالوی نژاد گیٹی انیس سو پچانوے میں آئی بی ایف فیدر ویٹ اور دو ہزار چار میں لائٹ ویٹ باکسنگ کے عالمی چیمپئن بنے۔ انہوں نے دو ہزار سات میں باکسنگ سے ریٹائرمنٹ لے لی۔ 11 جولائی دوہزار نو میں برازیل کے ایک ہوٹل کے کمرے میں ان کی مردہ لاش پائی گئی۔