آرٹیمیس 2
Artemis II lifts off from Launch Complex 39B at NASA's Kennedy Space Center in Florida on April 1, 2026 | |||||
| نام |
| ||||
|---|---|---|---|---|---|
| طرز مشن | Crewed lunar flyby | ||||
| آپریٹر | ناسا | ||||
| مشن دورانیہ | 42 ایام، 2 گھنٹے اور 38 منٹ (in progress) 10 days (planned) | ||||
| خلائی جہاز کی خصوصیات | |||||
| خلائیہ |
| ||||
| صانع |
| ||||
| Crew | |||||
| Crew size | 4 | ||||
| اراکین | |||||
| آغازِ مہم | |||||
| تاریخ اڑان | April 1, 2026, 22:35:12 متناسق عالمی وقت (6:35:12 p.m. مشرقی منطقۂ وقت)[2][3] | ||||
| راکٹ | Space Launch System | ||||
| مقام اڑان | Kennedy, LC-39B[4] | ||||
| اختتام مہم | |||||
| تاریخ واپسی | NET April 11, 2026, 00:21 UTC (April 10, 5:21 p.m. بحر الکاہل منطقۂ وقت)[5] | ||||
| مقام واپسی | Pacific Ocean (planned) | ||||
| Flyby of چاند | |||||
| Distance | 4,700 میل (7,600 کلومیٹر؛ 4,100 بحری میل) (planned)[6] | ||||
Mission insignia
| |||||
آرٹیمیس 2 (انگریزی: Artemis II) ناسا کا ایک مجوزہ خلائی مشن ہے جو آرٹیمس پروگرام کے تحت انسانوں کو دوبارہ چاند کے مدار میں بھیجنے کے لیے ترتیب دیا گیا ہے۔ یہ مشن اپالو پروگرام کے بعد پہلا ایسا انسانی خلائی سفر ہوگا جو چاند کے گرد چکر لگائے گا۔[7]
تعارف
[ترمیم]آرٹیمس دوم مشن میں چار خلا باز اورین خلائی جہاز کے ذریعے زمین سے روانہ ہو کر چاند کے گرد پرواز کریں گے اور پھر واپس زمین پر اتریں گے۔[8] یہ مشن بغیر چاند پر اترے صرف مدار میں گردش کرے گا، جس کا مقصد مستقبل کے چاند پر انسانی لینڈنگ مشنز کی تیاری کرنا ہے۔
یہ مشن اسپیس لانچ سسٹم راکٹ کے ذریعے لانچ کیا جائے گا، جو ناسا کا سب سے طاقتور راکٹ ہے۔[9] آرٹیمس دوم، آرٹیمس اول کے بعد دوسرا مشن ہے، جس نے بغیر عملے کے کامیابی سے چاند کا چکر لگایا تھا۔
اس مشن کا بنیادی مقصد خلائی جہاز کے نظام، انسانی زندگی کے لیے معاون ٹیکنالوجی اور گہرے خلا میں طویل سفر کی صلاحیت کو جانچنا ہے۔ یہ مستقبل میں چاند پر انسانی واپسی اور مریخ کے سفر کے لیے اہم قدم سمجھا جاتا ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- "ناسا کی سرکاری ویب سائٹ برائے آرٹیمس پروگرام"۔ ناسا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2026-04-05
| ویکی ذخائر پر آرٹیمیس 2 سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Artemis II, at NASA
- Mission Overview, at NASA
- Artemis II "Send Your Name to Space", at NASA
- Artemis Real-time Orbit Website (AROW), at NASA
- Artemis-II at the دائرۃ المعارف بریٹانیکا
- Artemis II official YouTube Stream
- Artemis coverage on C-SPAN
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑
- ↑ Stephen Clark (21 فروری 2026)۔ "NASA says it needs to haul the Artemis II rocket back to the hangar for repairs"۔ Ars Technica۔ اخذ شدہ بتاریخ 2026-02-22
- ↑
- ↑ Bill Hill (مارچ 2012)۔ "Exploration Systems Development Status"۔ NASA Advisory Council۔ 2017-02-11 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-07-21
یہ مضمون سے متن شامل کرتا ہے یہ ماخذ، جو ہے دائرہ عام میں.
- ↑ "Next Spaceflight"۔ Next Spaceflight۔ 2021-11-21 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2026-04-01
- ↑
- ↑ "آرٹیمس دوم مشن کی تفصیلات"۔ ناسا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2026-04-05
- ↑ "اورین خلائی جہاز کا تعارف"۔ ناسا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2026-04-05
- ↑ "اسپیس لانچ سسٹم کی معلومات"۔ ناسا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2026-04-05
- چاند کی مہمات
- خلائی مشنز
- ناسا
- خلائی پرواز میں 2026ء
- ریاستہائے متحدہ میں 2023ء
- ریاستہائے متحدہ میں 2024ء
- ریاستہائے متحدہ میں 2025ء
- ریاستہائے متحدہ میں 2026ء
- خلائی پرواز میں 2023ء
- خلائی پرواز میں 2024ء
- خلائی پرواز میں 2025ء
- چاند پر مشن
- کینیڈا ریاستہائے متحدہ تعلقات
- فلوریڈا میں 2026
- ریاستہائے متحدہ میں اپریل 2026
- چاند پر 2026
- آرٹیمس پروگرام
- چاند کے لیے عملہ بردار مشنز
- عملہ بردار اورائن مشنز
- اسپیس لانچ سسٹم
- 2026 میں لانچ کیے گئے خلائی جہاز
- آزمائشی خلائی پروازیں
- ڈونلڈ ٹرمپ کی دوسری صدارت
- جاری واقعات