آرینہ باشندے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
کھو _ آرینہ
کل آبادی
(تقریباً 10 ملین)
گنجان آبادی والے علاقے
زبانیں
آرینہ، یدغہ، پشتو، فارسی
مذہب
اسلام، آغاخانیت
متعلقہ نسلی گروہ
نورستانی‎ ‎قوم‎

کھو یا آرینہ قوم کا ایک قبیلہ ہے۔ چترال کے رہنے والوں کو کھوو کہا جاتا ہے۔ ان کا تعلق افعانستان، سنکیانگ اور پاکستان سے ہو سکتا ہے۔ اس کے علاوہ ایسے لوگ جو سینکڑوں سالوں سے چترال اور دیگر علاقوں میں آباد ہیں مگر ان کے آباء و اجداد سنٹرل ایشیا سے تھے انہیں بھی کھوو کہا جاتا ہے۔ ضلع چترال میں اسے ایک ذات کے طور پر بھی سمجھا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]